Knowledge of islam

Knowledge of islam asif ali

18/05/2025
17/05/2025

کامران مسیح کوئی پائلٹ نہیں اور نہ ہی اس نے اس اپریشن میں حصہ لیا غلط فہمی اور اس کی اصلاح
اخر اس کو وائرل کرنے کی کیا وجہ ہے،،😲

18/03/2024
30/10/2022

حسن مصطفی و عظمت مصطفی

17/10/2022

کائنات میں موجود ہر چیز چرچے میرے رب کے کر رہی ہے (عظمت مصطفی )

05/10/2022

اخلاق کیاہے ؟

عالم اسلام کی عظیم علمی و روحانی شخصیت حضرت شیخ الحدیث مفسر قرآن فاتح عیساٸیت فرید العصر ابوالنصر سیدنا منظوراحمد شاہ عل...
23/07/2022

عالم اسلام کی عظیم علمی و روحانی شخصیت حضرت شیخ الحدیث مفسر قرآن فاتح عیساٸیت فرید العصر ابوالنصر سیدنا منظوراحمد شاہ علیہ الرحمہ
کا آج یومِ وصال ہے۔
آپ کے مشاٸخ میں حضور غزالی زماں سید احمد سعید کاظمی، حضور فقیہ اعظم نوراللہ نعیمی، حضرت خواجہ میاں علی محمد خاں اور مخدوم المشاٸخ حضرت پیر شاہ چراغ علیہ الرحمہ کے نام سرفہرست ہیں۔
آپ نے امت مسلمہ کو جامعہ فریدیہ ساہیوال جیسا ایک عظیم ادارہ عطا فرمایا۔
آپ کے تلامذہ کی تعداد ہزاروں تک پہنچتی ہے۔ جو کہ ملکِملک پاکستان کے طول و عرض میں خدمات دین سرانجام دے رہے ہیں۔
آپ نے ایک سو سے زاٸد کتب تحریر فرماٸیں۔ آپ کی جتنی تصانیف ہیں وہ تمام وقتِ تہجد لکھی گٸی ہیں۔
تیرہ سال کی عمر سے مسلسل روزے شروع کیے جو گیارہ سال لگاتار رکھے۔ اور اس دوران راتوں کو قبرستان میں جاکر مجاہدہ کرتے۔
تقریبا 70 حج فرماٸے۔ اور پہلے سے آخری حج تک تسلسل ہے یعنی کسی ایک سال غیر حاضری نہیں۔ لگاتار شرف ملتا رہا۔

آپ کی جتنی تصانیف ہیں وہ تمام وقتِ تہجد لکھی گٸی ہیں۔
تیرہ سال کی عمر سے مسلسل روزے شروع کیے جو گیارہ سال لگاتار رکھے۔
اتوار کے دن آپ کا وصال ہوا، جمعہ کو مرض الموت لاحق ہوا اور ہسپتال منتقل کیے گٸے تھے، جبکہ آپ نے جمعرات کو بھی درسِ صحیح بخاری دیا تھا۔
آپ عشا کے بعد پروگرامز وغیرہ پر نہیں جاتے تھے، کیونکہ آپ اس وقت میں مطالعہ فرمایا کرتے تھے، مطالعہ کا شوق اتنا تھا کہ ساٹھ سال سے زاٸد عرصہ صحیح بخاری کا درس دیا لیکن آپ ہمیشہ روزانہ کے درس کےلیے مطالعہ فرمایا کرتے۔ جبکہ سعیدی صاحب نے نعم الباری تحریر کی آپ نے وہ خرید کر اس کا بھی مطالعہ فرمایا کرتے۔ اور آپ تہجد کے وقت تصنیفی کام کرتے تھے۔ اور تاکہ دن کو مدرسہ اور خانقاہ کی ذمہ داریاں بحسن نبھا سکیں۔ آپ کا اصول تھا کہ آستانہ مقررہ وقت میں ضرور بالضرور کھلا ہو تاکہ کسی سفر کرکے آنے والے کو بغیر مراد پوری کیے واپس نہ پلٹنا پڑے۔ اگر کہیں تشریف لے جاتے تو صاحبزادہ صاحب کو بیٹھنے کی سخت تاکید فرماتے۔ اتوار کے دن مدرسہ کے پروگرامز میں بھی شریک ہونے سے انکار کردیتے کیونکہ اتوار کو زیادہ ساٸل حاضر ہوتے تھے۔ کہیں کسی کا سفر راٸیگاں نہ جاٸے۔

13/07/2022

حج بیت اللہ کے خوبصورت مناظر . سب دوست شئر ضرور کریں
اللہ تعالی ان حاجیوں کا صدقہ ہمیں بھی بیت اللہ کی زیارت نصیب فرمائے
کعبے کی رونق کعبے کا منظر اللہ اکبر اللہ اکبر

Address

Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Knowledge of islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category