30/04/2026
❤️الحمداللہ رب العالمین ❤️
خوبصورت صبح کا خوبصورت آغاز۔
تمام بچے قاری صاحب کے ساتھ مل کر تلاوت قرآن مجید اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم میں حصہ لیتے ہیں اور صحیح
تلفظ کے ساتھ سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
ہمارا مشن۔۔۔تعلیم وتر بیت ساتھ ساتھ
The school of Real Numbers
A Real Approach to glorious future