15/04/2025
Many Many Congratulations to Ali Khan 🌹
Wish you best of luck ❤️
Official Page of Punjab College Sadiqabad It's 1st nd officiall Page of Sadiq Abad Campus
15/04/2025
Many Many Congratulations to Ali Khan 🌹
Wish you best of luck ❤️
جس تہوار نوں کافراں ایجاد کیتا ہووے
تے غفلت والے لوگ مناندے ہوون
مسلماناں تے حرام اے
ویلنٹائن ایجاد ای کافر دی
مناون آلے شیطان غافل
مسلمان آسطے حرام اے 🙂
A day in the life of Google Employee With Shafiqa Iqbal Ft Mooroo 😜😁
عورت کسی بھی ملک سے ہو اس کو پروا نہیں ہوتی اسکا خاوند کیا ہے۔
خواہ اسکا خاوند لیڈر ہو بنک منیجر ہو یا کسی ملک کا سربراہ اس کو کوئی پرواہ نہیں ہوتی۔
2015 میں نوبل انعام سے نوازے جانے والے ترک کیمیا دان عزیز سنجر کہتے ہیں نوبل انعام جیتنے کے بعد ایک دن
میری بیگم نے مجھے آواز دی ۔
عزیز ! گھر میں جمع کچرا باہر گلی کے کوڑا دان میں ڈال آئیں۔
میں نے جواب دیا میں نوبل انعام یافتہ ہوں ۔۔
اس نے پھر آواز دی ۔
نوبل انعام یافتہ کیمیا دان عزیز صاحب!
گھر میں جمع کچرا گلی کے کوڑا دان میں پھینک آئیں.
16/12/2022
Karlo Tyaariyan 😁
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم
بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
I don't know why people find it necessary to fight for the closure when someone leaves. I've lost many connections and i was never given the closure I deserved yet my life moved and didn't stop after that. People left and i found my way ahead in life, easy or hard, possible or impossible but it was done. I lived without any closure.
خموشی سے ادا ہو رسم دوری
کوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
I never even said a word of insult or harshness to them. I saw them leaving with empty eyes, stared at them as long as they didn't vanish and then quietly picked my pieces up and took my way ahead.
ہماری ہی تمنا کیوں کرو تم
تمہاری ہی تمنا کیوں کریں ہم
I will never beg for people to stay. I will give my all to them and if after that, they still want to leave, i will never stop them, ever!
26/11/2022
اک خط اللّٰہ کے نام
پیارے اللّٰہ جی۔
آج سے پہلے جتنے بھی خط بھیجے ہیں آپ کو وہ سب خالی تھے میں سمجھتا تھا آپ سب جانتے ہیں...
مگر میں آج اپنے دل کی ویرانیاں، پریشانیاں، وحشتیں اور بے قراریاں بتانا چاہتا ہوں
پیارے اللّٰہ جی میں بچپن میں آپ سے بہت محبت کرتا تھا پھر نہ جانے کب میں آپ سے دور ہونا شروع ہو گیا
آپ تو شہ رگ سے بھی زیادہ قریب تھے ناں اللّٰہ جی...
پھر کیوں میں آپ کو ڈھونڈ نہیں پایا؟؟؟
وہ کمسن بچہ جو آذان سے کئی پہر پہلے مسجد میں جا کر بیٹھا کرتا تھا پھر اس کی کئی نمازیں قضا ہو گئییں وہ ہر راز آپ کو بتانے والا اپنی زندگی کے غم بھی آپ کو نہ بتا پایا شاید اس لیئے کہ آپ سب جانتے ہیں مگر وہ کم عقل شاید نہیں جانتا تھا کہ اللّٰہ کے نام خالی نہیں بھرے ہوئے خط بیجھے جاتے ہیں وہ نہیں جانتا تھا کہ اللّٰہ ان کی سنتا ہے جو اس سے فریاد کرتے ہیں۔
پیارے اللّٰہ جی میں جونہی آپ کی جانب قدم بڑھاتا ہوں لڑکھڑا جاتا...
اللّٰہ جی آپ فریادیں سنتے ہیں ناں...
میری بھی سنیں گے میرے لڑکھڑاتے قدموں کو استقامت عطا فرمائیں
ایسی استقامت کہ میں آپ کے رنگ میں رنگ جاؤں
پیارے اللّٰہ جی مجھے راہ دکھائییں وہ راہ جس پر میں بچپن میں چلا تھا میں کہیں گم ہو گیا ہوں میری منزلوں کی خبر دیجئیے مجھے اپنا بنا لیں 🙏
آپ کا ایک گنہگار بندہ
Hass Nain Yousaf
You ever ask a man how he's doing and he says "I'm alright"
I'm here to tell you, that man is not alright. That man is battling demons that you can not even possibly imagine. That man is struggling every single day to find a reason to keep going and the reason we say we're alright is because as a man nobody really cares what you're going through, so why even bother to say it.
But you know what, I feel you brother, because... I'm alright too.
18/11/2022
Chalo Chalo FFC Chalo 😂😂
Bilal Saeed performing Live 😜
18/11/2022
دھوبی کا کتا گھر کا نہ گھاٹ کا اس میں کتا سے مراد "کُتا" "dog" ہی لیا، سمجھا، اور پڑھا بھی جاتا ہے، لیکن آج نئی بات علم میں آئی تو ہماری علمیت کا جنازہ نکل گیا
یہ لفظ کُتا نہیں بلکہ کَتا ہے جس سے مراد کپڑے دھونے کا وہ ڈنڈا ہے جسے دھوبی ساتھ لیے پھرتا ہے۔
"وضاحت"
اصل لفظ کتکہ ہے جو بگڑ کر کتا بن گیا۔
پرانے وقتوں میں کپڑے گھاٹ پر دھوئے جاتے تھے اور کپڑوں کو صاف کرنے کیلئے دھوبی اک بھاری بھرکم ڈنڈے کا استعمال کیا کرتا تھا، جس کو کتکہ کہا جاتا تھا۔ وہ کتکہ گھاٹ پر نہیں رکھا جاتا تھا کیوں کہ کوئی اور اٹھا لے گا اور گھر لانے میں بے جا مشقت کرنی پڑتی ۔ اسلئے دھوبی وہ کتکہ راستے میں مناسب جگہ چھپا دیتا اور اگلے دن نکال کر پھر استعمال کر لیتا۔ اس طرح کتکہ نہ گھر جا پاتا اور نہ گھاٹ پر رات گزارتا۔
دھوبی کا کتکہ ۔ نہ گھر کا نہ گھاٹ کا۔
جو نئے دور میں بگڑ کر کتا بن گیا۔۔۔!!
| Monday | 07:00 - 20:00 |
| Tuesday | 07:00 - 20:00 |
| Wednesday | 07:00 - 20:00 |
| Thursday | 07:00 - 20:00 |
| Friday | 07:00 - 20:00 |
| Saturday | 07:00 - 20:00 |