07/06/2025
🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙
محترم والدین، عزیز طلباء و طالبات!
عید الاضحیٰ کا پیغام ہے قربانی، محبت اور اخلاص کا۔
اللہ تعالیٰ یہ مبارک دن آپ سب کے لیے خوشیوں، صحت اور کامیابیوں سے بھر دے۔
آپ کی دعاؤں اور اعتماد کا شکریہ۔
عید کی بہت سی خوشیاں مبارک ہوں!