Education corner Sadiqabad

Education corner Sadiqabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Education corner Sadiqabad, Education Website, Sadiqabad.

پنجاب!سردیوں میں تعلیمی اداروں میں بچے کسی بھی کلر کی جرسی جیکٹ کوٹ ،بوٹ یا جرابیں پہن کر آسکتے ہیں یونیفارم پر 28 فروری...
15/12/2024

پنجاب!
سردیوں میں تعلیمی اداروں میں بچے کسی بھی کلر کی جرسی جیکٹ کوٹ ،بوٹ یا جرابیں پہن کر آسکتے ہیں یونیفارم پر 28 فروری 2025 تک کسی قسم کی بھی سختی سے منع کر دیا گیا

13/12/2024
24/11/2024

اٹک کے بھی تمام تعلیمی ادارے کل 25 نومبر بروز پیر بند رہیں گے۔

24/11/2024

اساتذہ کا مطالبہ:
پنجاب کی تمام سڑکیں بھی اوپن کی جائیں۔ روڈ بند ہونے کی وجہ سے کیسے سکولز میں پہنچا جا سکتا ہے۔

23/11/2024

سموگ کی چھٹیوں کا کنویسں الاؤنس کی کٹوتی کا چینج الرٹ موصول ہونا شروع ہوگئے ہیں.
😀😀

Punjab Educators
23/11/2024

Punjab Educators

New CEO DEA RAHIMYARKHAN SIR ch fia sb welcome
23/11/2024

New CEO DEA RAHIMYARKHAN
SIR ch fia sb welcome

تعلیمی ادارے 24 نومبر تک بند رہیں گے ۔اگلے جمعتہ المبارک میٹنگ میں آئندہ کا لائحہ عمل اور فیصلے ہوں گے۔افواہیں ہیں باقی
17/11/2024

تعلیمی ادارے 24 نومبر تک بند رہیں گے ۔اگلے جمعتہ المبارک میٹنگ میں آئندہ کا لائحہ عمل اور فیصلے ہوں گے۔افواہیں ہیں باقی

15/11/2024

8 دن مزید 😭😭😭💔
Rana Sikandar Hayat

14/11/2024

اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے تازہ ترین خبر!!!!
1-ذرائع کے مطابق پیف سکولز کو مراکز کی صورت میں اے ای اوز کی نگرانی میں چلانے کا فیصلہ
2- مرکز (SED) اور مرکز (PEF)ماہانہ رپورٹ کے مطابق تقابلی جائزہ لیا جائے گا
3- ایک سال کے بعد مجموعی رپورٹس کا جائزہ لینے کے بعد SED یا PEF کے مستقبل کا فیصلہ کیا جائے گا-

پنجاب!کل مورخہ 13 نومبر تا 17 نومبر بروز اتوار تک تمام سرکاری پرائیوٹ ادارے ٹیوشن سینٹر بند رکھنے کے احکامات جاری
13/11/2024

پنجاب!

کل مورخہ 13 نومبر تا 17 نومبر بروز اتوار تک تمام سرکاری پرائیوٹ ادارے ٹیوشن سینٹر بند رکھنے کے احکامات جاری

Address

Sadiqabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Education corner Sadiqabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share