09/03/2026
https://www.facebook.com/share/17xsa7mbJj/
حکومتِ پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکولز، کالجز اور جامعات 10 مارچ 2026 سے 31 مارچ 2026 تک بند رہیں گے۔
اس دوران تمام اسکول اور کالج کی سطح کے امتحانات اور اسسمنٹس اگلے حکم تک منسوخ رہیں گے۔
آن لائن کلاسز کے حوالے سے فیصلہ جلد طلبہ و والدین کو آگاہ کر دیا جائے گا۔
مزید معلومات کے لیے ایم ٹی بی سکولز اینڈ کالجز کی آفیشل اپڈیٹس سے منسلک رہیں۔