GHS BHONG

GHS BHONG We are providing quality education for your childrens. Highly qualified and motivated staff. Well equipped Computer and Science labs.

Grossay lawn and play grounds.

11/05/2025
کل بروز سوموار 12 مئی تمام سکولز اور کالجز معمول کے مطابق کھول دیے جائیں گے۔
11/05/2025

کل بروز سوموار 12 مئی تمام سکولز اور کالجز معمول کے مطابق کھول دیے جائیں گے۔

*امن و امان کی بگڑتی صورتحال، تعلیمی اداروں میں 2 دن کی چھٹیوں کا اعلان*تمام تعلیمی ادارے جمعہ، ہفتہ بند رہیں گے۔ وزیر ت...
08/05/2025

*امن و امان کی بگڑتی صورتحال، تعلیمی اداروں میں 2 دن کی چھٹیوں کا اعلان*

تمام تعلیمی ادارے جمعہ، ہفتہ بند رہیں گے۔ وزیر تعلیم پنجاب

تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے 9 اور 10 مئی کو بند رکھے جائیں گے۔ وزیر تعلیم

چھٹیوں کے احکامات تمام سکول، کالجز اور یونیورسٹیوں کیلئے ہیں۔ وزیر تعلیم

پنجاب بھر کے سکول، کالج اور یونیورسٹیاں اتوار تک بند رہیں گی۔ وزیر تعلیم

پیر 12 مئی سے تدریسی عمل معمول کے مطابق شروع ہوگا۔
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات

پنجاب میں تعلیمی ادارے 24 نومبر تک بند رہیں گے۔
17/11/2024

پنجاب میں تعلیمی ادارے 24 نومبر تک بند رہیں گے۔

12/11/2024
22/08/2023

الحمداللہ کلاس نہم کا شاندار رزلٹ
Muhammad Khalid 510
Sahib Zada 484
Sajjad Ahmed 461
Muhammad Jafer 447
Imran Khan 444
Ameer Zada 424
Tariq Hameed 423
Muhammad Zahid 420
Vinot Kumar 413
Prem Kumar 400

18/08/2023

معزز والدین اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
موسم گرما کی تعطیلات کے بعد سکول 21 اگست بروز سوموار سے کھل جائیں گے۔ اپنے بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں۔ سکول یونیفارم اور وقت کی پابندی کو ملحوظ خاطر رکھیں۔

سکول کے اوقات کار:
بروز سوموار تا جمعرات اور ہفتہ
7:30 تا 1:00 بجے
بروز جمعہ المبارک
7:30 تا 11:30

08/01/2023

والدین توجہ فرمائیں
موسمِ سرما کی تعطیلات کے اختتام کے بعد 9 جنوری بروز سوموار کو سکول کھل رہے ہیں,تمام والدین سے گزارش ہے کہ 9 جنوری بروز سوموار سے اپنے بچوں کو باقاعدگی سے مکمل یونیفارم میں سکول بھیجیں۔
شکریہ

Address

Bhong Sharif
Sadiqabad

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:30
Tuesday 08:30 - 14:30
Wednesday 08:30 - 14:30
Thursday 08:30 - 14:30
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 08:30 - 14:30

Telephone

0685770300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS BHONG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GHS BHONG:

Shortcuts

Share

Category