21/05/2026
ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ صادق آباد میں عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق جدید تربیت دی جاتی ہے۔ وی ٹی آئ صادق آباد پچھلے 21 برس کے عرصے سے صادق آباد اور اس کے گردونواح کے ہزاروں لڑکوں، لڑکیوں کو مختلف شعبہ جات میں تربیت فراہم کر چکا ہے۔ ادارے کے پاس آؤٹ ٹرینیز مختلف اداروں میں باعزت روزگار سے منسلک ہیں۔ ادارہ ہذا میں پیش کئے جانے والے کورسز بالخصوص جنرل الیکٹریشن اور فریج۔اے سی کی بیرون ممالک میں بڑی ڈیمانڈ ہے۔ پاس آؤٹ طلبا کو بیرون ملک ملازمت کیلئے بھی رہنمائی اور معاونت بھی کی جاتی ہے۔ یہ ادارہ کسی بھی قسم کی کوئی فیس چارج نہیں کرتا۔ اس کے علاوہ مفت تربیتی سامان اور مفت درسی کتب بھی فراہم کی جاتی ہیں۔
کورسز کا آغاز انشاءاللہ یکم جولائی 2026 سے ہوگا۔
خواہشمند طلبا اس پمفلٹ میں موجود کیو آر کوڈ سکین کرکے اپنے مطلوبہ کورس میں آن لائن بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔
20/01/2026
وی ٹی آئ صادق آباد میں ریفریجریشن اور جنرل الیکٹریشن میں کچھ داخلے دستیاب ہیں۔ خواہشمند فوری رابطہ کریں۔
*کوئی فیس یا چارجز نہیں ہیں*
*گورنمنٹ آف پنجاب کا سرٹیفکیٹ*
*سرٹیفکیٹ کی تکمیل پر بیرون ملک ملازمت کیلئے بہترین موقع*
Sr. No. 5,6 only
07/12/2025
Success story VTI Sadiqabad.
04/12/2025
ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ صادق آباد میں عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق جدید تربیت دی جاتی ہے۔ وی ٹی آئ صادق آباد پچھلے 20 برس کے عرصے سے صادق آباد اور اس کے گردونواح کے ہزاروں لڑکوں، لڑکیوں کو مختلف شعبہ جات میں تربیت فراہم کر چکا ہے۔ ادارے کے پاس آؤٹ ٹرینیز مختلف اداروں میں باعزت روزگار سے منسلک ہیں۔ ادارہ ہذا میں پیش کئے جانے والے کورسز بالخصوص جنرل الیکٹریشن اور فریج۔اے سی کی بیرون ممالک میں بڑی ڈیمانڈ ہے۔ پاس آؤٹ طلبا کو بیرون ملک ملازمت کیلئے بھی رہنمائی اور معاونت بھی کی جاتی ہے۔ یہ ادارہ کسی بھی قسم کی کوئی فیس چارج نہیں کرتا۔ اس کے علاوہ مفت تربیتی سامان اور مفت درسی کتب بھی فراہم کی جاتی ہیں۔
ریگولر کورسز کے علاوہ، وی ٹی آئی صادق آباد میں محدود نشستوں پر کمپیوٹر آپریٹر اور بیوٹیشن کے شارٹ کورسز کا بھی آغاز ہو رہا ہے۔ ان کورسز کا دورانیہ 3 ماہ ہے۔ اور کورس کی ٹوٹل فیس 10,000 روپے ہے۔ ان کورسز کی ٹائمنگ تین گھنٹے روزانہ ہے جو کہ فلیکسیبل بھی ہے۔ کورس کی تکمیل پر گورنمنٹ آف پنجاب کی طرف سے سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا۔
شارٹ کورسز میں داخلے کیلئے عمر اورتعلیمی قابلیت کی قید نہیں ہے۔ یہ کورس خاص طور ان افراد کے لئے فائدہ مند ہے جو متعلقہ شعبہ میں مہارت تو رکھتے ہیں لیکن ان کے پاس کوئی تسلیم شدہ سرٹیفکیٹ نہیں ہے۔ ایسے افراد کمپیوٹر یا بیوٹیشن کورس میں داخلہ لے کر گورنمنٹ آف پنجاب کا سرٹیفکیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ ان تمام کورسز کا آغاز انشاءاللہ یکم جنوری 2026 سے ہوگا۔
خواہشمند طلبا اس پمفلٹ میں موجود کیو آر کوڈ سکین کرکے اپنے مطلوبہ کورس میں آن لائن بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔
06/11/2025
ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ صادق آباد میں عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق جدید تربیت دی جاتی ہے۔ وی ٹی آئ صادق آباد پچھلے 21 برس کے عرصے سے صادق آباد اور اس کے گردونواح کے ہزاروں لڑکوں، لڑکیوں کو مختلف شعبہ جات میں تربیت فراہم کر چکا ہے۔ ادارے کے پاس آؤٹ ٹرینیز مختلف اداروں میں باعزت روزگار سے منسلک ہیں۔ یہ ادارہ کسی بھی قسم کی کوئی فیس چارج نہیں کرتا۔ اس کے علاوہ مفت تربیتی سامان اور مفت درسی کتب بھی فراہم کی جاتی ہیں۔
ریگولر کورسز کے علاوہ، وی ٹی آئی صادق آباد میں محدود نشستوں پر کمپیوٹر آپریٹر اور بیوٹیشن کے شارٹ کورسز کا بھی آغاز ہو رہا ہے۔ ان کورسز کا دورانیہ 3 ماہ ہے۔ اور کورس کی ٹوٹل فیس 10,000 روپے ہے۔ ان کورسز کی ٹائمنگ تین گھنٹے روزانہ ہے جو کہ Flexible بھی ہے۔ کورس کی تکمیل پر گورنمنٹ آف پنجاب کی طرف سے سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا۔
شارٹ کورسز میں داخلے کیلئے عمر اورتعلیمی قابلیت کی قید نہیں ہے۔ یہ کورس خاص طور ان افراد کے لئے فائدہ مند ہے جو متعلقہ شعبہ میں مہارت تو رکھتے ہیں لیکن ان کے پاس کوئی valid certificate نہیں ہے۔ ایسے افراد کمپیوٹر یا بیوٹیشن کورس میں داخلہ لے کر گورنمنٹ آف پنجاب کا سرٹیفکیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کورس کا آغاز انشاءاللہ یکم جنوری 2026 سے ہوگا۔وی ٹی آئی صادق آباد میں مندرجہ ذیل کورسز میں داخلے جاری ہیں۔
(مفت داخلے کیلئے رابطہ کریں)
Please Share....
03/10/2025
Admissions Open in Short Courses. Limited Seats
18/05/2025
ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ صادق آباد میں عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق جدید تربیت دی جاتی ہے۔ وی ٹی آئ صادق آباد پچھلے 20 برس کے عرصے سے صادق آباد اور اس کے گردونواح کے ہزاروں لڑکوں، لڑکیوں کو مختلف شعبہ جات میں تربیت فراہم کر چکا ہے۔ ادارے کے پاس آؤٹ ٹرینیز مختلف اداروں میں باعزت روزگار سے منسلک ہیں۔ یہ ادارہ کسی بھی قسم کی کوئی فیس چارج نہیں کرتا۔ اس کے علاوہ مفت تربیتی سامان اور مفت درسی کتب بھی فراہم کی جاتی ہیں۔
ریگولر کورسز کے علاوہ، وی ٹی آئی صادق آباد میں محدود نشستوں پر کمپیوٹر آپریٹر اور بیوٹیشن کے شارٹ کورسز کا بھی آغاز ہو رہا ہے۔ ان کورسز کا دورانیہ 3 ماہ ہے۔ اور کورس کی ٹوٹل فیس 10,000 روپے ہے۔ ان کورسز کی ٹائمنگ تین گھنٹے روزانہ ہے جو کہ Flexible بھی ہے۔ کورس کی تکمیل پر گورنمنٹ آف پنجاب کی طرف سے سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا۔
شارٹ کورسز میں داخلے کیلئے عمر اورتعلیمی قابلیت کی قید نہیں ہے۔ یہ کورس خاص طور ان افراد کے لئے فائدہ مند ہے جو متعلقہ شعبہ میں مہارت تو رکھتے ہیں لیکن ان کے پاس کوئی valid certificate نہیں ہے۔ ایسے افراد کمپیوٹر یا بیوٹیشن کورس میں داخلہ لے کر گورنمنٹ آف پنجاب کا سرٹیفکیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کورس کا آغاز انشاءاللہ یکم جولائی 2025 سے ہوگا۔وی ٹی آئی صادق آباد میں مندرجہ ذیل کورسز میں داخلے جاری ہیں۔
(مفت داخلے کیلئے رابطہ کریں)
Please Share....
17/03/2025
کمپیوٹر آپریٹر شارٹ کورس کے پہلے بیج کی کامیاب تکمیل کے بعد ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ صادق آباد میں محدود نشستوں پر کمپیوٹر آپریٹر کورس کے دوسرے بیج کا آغاز ہو رہا ہے۔ جس میں میل / فیمیل داخلہ لے سکتے ہیں۔ کورس کا دورانیہ 3 ماہ ہے۔ کلاس ہفتے میں پانچ دن، روزانہ 2 گھنٹے کے لئے ہوگی۔ جس کا انتخاب صبح آٹھ بجے سے شام چھے بجے تک کسی بھی دورانیے کیلئے کیا جا سکتا ہے۔اور کورس کی ٹوٹل فیس 10,000 روپے ہے۔ کورس کی تکمیل پر گورنمنٹ آف پنجاب کی طرف سے سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا۔
عمرکم از کم پندرہ سال اور تعلیمی قابلیت کی قید نہیں ہے۔ یہ کورس خاص طور ان افراد کے لئے فائدہ مند ہے جو متعلقہ شعبہ میں مہارت تو رکھتے ہیں لیکن ان کے پاس کوئی valid certificate نہیں ہے۔ ایسے افراد کمپیوٹر کورس میں داخلہ لے کر گورنمنٹ آف پنجاب کا سرٹیفکیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کورس کا آغاز انشاءاللہ 01 اپریل 2025 سے ہوگا۔
16/02/2025
کمپیوٹر آپریٹر شارٹ کورس کے پہلے بیج کی کامیاب تکمیل کے بعد ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ صادق آباد میں محدود نشستوں پر کمپیوٹر آپریٹر کورس کے دوسرے بیج کا آغاز ہو رہا ہے۔ جس میں میل / فیمیل داخلہ لے سکتے ہیں۔ کورس کا دورانیہ 3 ماہ ہے۔ کلاس ہفتے میں پانچ دن، روزانہ 2 گھنٹے کے لئے ہوگی۔ جس کا انتخاب صبح آٹھ بجے سے شام چھے بجے تک کسی بھی دورانیے کیلئے کیا جا سکتا ہے۔اور کورس کی ٹوٹل فیس 10,000 روپے ہے۔ کورس کی تکمیل پر گورنمنٹ آف پنجاب کی طرف سے سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا۔
عمرکم از کم پندرہ سال اور تعلیمی قابلیت کی قید نہیں ہے۔ یہ کورس خاص طور ان افراد کے لئے فائدہ مند ہے جو متعلقہ شعبہ میں مہارت تو رکھتے ہیں لیکن ان کے پاس کوئی valid certificate نہیں ہے۔ ایسے افراد کمپیوٹر کورس میں داخلہ لے کر گورنمنٹ آف پنجاب کا سرٹیفکیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کورس کا آغاز انشاءاللہ 10 مارچ 2025 سے ہوگا۔