27/03/2025
My son Muhammad Ali.
Jobs News Education Islam.Current Afairs, General Knowledge Online Tutor of Urdu and Iqbaliat.
27/03/2025
My son Muhammad Ali.
Teaching activities in my school. Govt. school are best school. Admissions are opened
28/10/2024
نجکاری کا دوسرا مرحلہ شروع
28/10/2024
Message of the day.
حکومت پنجاب اور سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا انقلابی فیصلہ
صوبے کے تمام سکولوں میں ضرورت کے مطابق اساتذہ تعینات کئے جائیں گے تاہم پہلے مرحلے میں ترجیحی بنیادوں پر
پرائمری اور ایلیمنٹری سکولوں میں ریشنلا ئزیشن عمل میں لائی جائے گی
پرائمری سکولز
(1) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا 14 اکتوبر سے اساتذہ کی ریشنلائزیشن شروع کرنے کا فیصلہ
(2) ریشنلائزیشن 10 نومبر تک مکمل کر لی جائے گی
(3) پرائمری سکولوں اور تمام سکولوں کے پرائمری سیکشنز میں کم از کم 03 اساتذہ تعینات کئے جائیں گے۔
(4) مرد اساتذہ کو بوائز سکولوں اور خواتین اساتذہ کو گرلز سکولوں میں ایڈجسٹ کیا جائے گا۔
(5) خواتین اساتذہ کو زیادہ سے زیادہ 10 کلومیٹر اور مرد اساتذہ کو زیادہ سے زیادہ 15 کلومیٹر فاصلے تک ایڈ جسٹ کیا
جائے گا۔
(6) سر پلس اساتذہ والے سکولوں میں سے طویل ترین دوراہے والے استاد کو شفٹ کیا جائے گا۔
(7) سر پلس اساتذہ والے سکولوں کی نشان دہی کمپیوٹر سسٹم کی مدد سے اس فارمولے کے تحت کی جائے گی۔
(8) ایسے اساتذہ جن کی ریٹائرمنٹ میں ایک سال سے کم عرصہ رہ گیا ہے اُن کو ریشنلائز نہیں کیا جائے گا۔
(9) ریشنلائزیشن آن لائن ہوگی اساتذہ اپنے اعتراضات آن لائن جمع کرواسکیں گے
(10) سی ۔ ای ۔ اور ایک ہفتے میں اعتراضات کے حل سیمت ریشنلائزیشن کا عمل مکمل کرنے کے پابند ہوں گے۔
05/10/2024
Bury some bulbs in your lawn this fall and a magical carpet of flowers awaits you in early spring next year. Here are ten types of bulbs you can plant and how to do it >>>
12/09/2024
PEF school opening
نئے گریجویٹ طلباء کے لئے چند مشورے
🔹ڈگری ملنے کے بعد اپنے گاؤں نہیں آنا ۔
🔹شہر میں کسی انڈسٹری میں چھوٹی موٹی نوکری بھی ملے تو کر لینا اور اچھی نوکری کے لئے کوشش کرتے رہنا .
🔹سکول کالج میں پڑھانے کے علاؤہ بھی دنیا میں بہت سارے کام ہیں کوئی ٹیکنیکل کام کرنے کو مل جائے تو کر لینا۔
🔹بیرون ملک جاب یا ہائر ڈگری کے حصول کے لئے بھرپور کوشش کرتے رہنا ۔
🔹یہ نہ سوچنا کہ میرے پاس پیسے نہیں تو باہر ڈگری یا جاب کے اخراجات کیسے پورے ہوں گے ۔آپ ارادہ اور منصوبہ بندی کریں اللّہ کریم مدد کرہے گا ۔
🔹سکالرشپ کو ذہن میں رکھنا۔
🔹اپنے رشتےداروں سے گلے شکوے نہ کرنا کہ میری نوکری ڈھونڈنے میں مدد نہیں کر رہے اور فلاں باہر کے ملک میں ہیں مگر وہاں سے ویزے میں مدد نہیں کررہے ۔ ہر کسی کے اپنے اپنے مسائل ہیں ۔ اس لیے خود کے لئے خود کوشش کرنا ۔
🔹جب آپ خود کوشش کریں گے تو دوسرے بھی تب ہی مدد کریں گے ۔
🔹کسی کو اپنی سی وی دے کر یہ کہنا کہ باہر کے ملک میں جاب ڈھونڈ دے اور پھر میں آجاونگا۔یہ دیوانے کا خواب ہے ۔خود جاؤ اور خود ڈھونڈو، اللّٰہ کریم مدد کرے گا
🔹ٹائم ہو تو کوئی چھوٹا موٹا ہنر ضرور سیکھ لینا ۔
🔹کسی بھی نوکری کرنے یا ہنر سیکھنے میں ذرا شرم نہ کرنا اور یہ نہ سوچنا کہ لوگ کیا سوچیں گے، لوگوں نے آپ کے معاشی مسائل نہیں حل کرنے ۔
🔹سیاسی ، سماجی اور فلاحی تنظیموں کے چکر میں نہیں پڑنا ۔اس ملک میں بہروپیا آپ کو صرف استعمال کرتے ہیں ۔
🔹یہ ضروری نہیں ہےکہ آپ نے ڈگری کی ہے تو آپ اپنے کسی خاندانی یا ذاتی کاروبار میں نہیں بیٹھ سکتے ۔
🔹اپنے متعلقہ شعبے میں نوکری ملے تو بہت اچھی بات لیکن اگر نہ ملے تو جہاں پیسہ وہی آپ کا شعبہ ۔
🔹دوران ڈگری اور اس کے بعد اپنی زیادہ تر توانائیاں صرف معاشیات پر لگا دیں ۔تعلقات ،دوستیاں ،فیشن ،پارٹیاں اور سیاست سب بیکار ۔
🔹جب پیسہ آیا تو سب دوست، نہ ہوا تو کوئی دوست نہیں ۔۔۔۔
17/05/2024
سکول بحالی پروگرام اپلاٸی کریں اور گورنمنٹ سکول لے لیں.
آخری تاریخ 5 جون.سکول پیف کے حوالے👆
18/04/2024
Cultural Day 2022