AL FAISAL H/S

AL FAISAL H/S This page belongs to Al Faisal H/s Sadiq Abad........

صادق آباد: الفیصل ہائی سکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات 2025 کا انعقاد کیا گیا۔پوزیشنز ہولڈرز بچوں میں انعامات اور سر...
23/04/2025

صادق آباد: الفیصل ہائی سکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات 2025 کا انعقاد کیا گیا۔
پوزیشنز ہولڈرز بچوں میں انعامات اور سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کیے گئے۔

الفیصل ہائی اسکول تقریب تقسیم انعامات میں آنے والے مہمانوں کا پر تپاک استقبال کیا گیا ۔ اور  کتاب تحفے میں پیش کی گئی ۔ ...
22/04/2025

الفیصل ہائی اسکول تقریب تقسیم انعامات میں آنے والے مہمانوں کا پر تپاک استقبال کیا گیا ۔ اور کتاب تحفے میں پیش کی گئی ۔
ہم آمے والے تمام مہمانوں کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں ۔

صادق آباد: الفیصل ہائی سکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات 2025 کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں مختلف اسکولز اور کالجز کے پ...
21/04/2025

صادق آباد: الفیصل ہائی سکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات 2025 کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں مختلف اسکولز اور کالجز کے پرنسپل صاحبان سمیت والدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، پوزیشنز ہولڈرز بچوں میں انعامات اور سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کیے گئے
الفیصل ہائی سکول صادق آباد کا سب سے پہلا اور روایات کا امین ادارہ ہے۔ جس کی سرپرستی صادق آباد کی ایک بہت بڑی مذہبی اور قد آور شخصیت کر رہی ہے۔ میری مراد مولانا مشتاق احمد صاحب ہیں۔ مولانا صاحب ایک روحانی اور دینی شخصیت کے ساتھ ساتھ رئیس الاساتذہ ہیں۔ الله پاک مولانا کا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ سلامت رکھے آمین۔
الفیصل ہائی سکول صادق آباد میں سالانہ تقریب انعامات 2025 منعقد ہوئی۔۔ یہ تقریب ہر لحاظ سے شاندار تھی۔ آج کی جدت کے ساتھ ساتھ دینی تربیت کا بھی موقع ملا۔ بچوں نے چھوٹے چھوٹے خاکوں کی مدد سے حاضرین محفل کی بہت سے دینی مسائل کی طرف توجہ مبذول کروائی۔ بچوں کی پرفارمنس بہت ہی شاندار اور اعتماد سے بھر پور تھیں۔
اتنے شاندار پروگرام کے انعقاد پر میں ادارہ ہذا کی انتظامیہ، سٹاف اور خاص طور پر پرنسپل ادارہ ہذا محترم عمیر مشتاق صاحب کو مبارک باد۔
اور دعا ہے کہ یہ مادر علمی دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کرے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین ♥️

12/03/2023
تعلیم کے ساتھ تربیتاعلیٰ تعلیم یافتہ اور مثالی اساتذہداخلے جاری ہیں الفیصل ہائی سکول کے ایل پی روڈ
10/03/2023

تعلیم کے ساتھ تربیت
اعلیٰ تعلیم یافتہ اور مثالی اساتذہ
داخلے جاری ہیں
الفیصل ہائی سکول کے ایل پی روڈ

17/11/2020

الحمد للہ
مقابلہ حسن قرات
پہلی پوزیشن
الفیصل ہائ سکول صادق آباد

الفیصل ہائ سکول سالانہ تقریب 2020ءتصویری جھلکیاں
10/03/2020

الفیصل ہائ سکول سالانہ تقریب 2020ء
تصویری جھلکیاں

Address

KLP Road
Sadiqabad

Telephone

+923006730673

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL FAISAL H/S posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category