Govt. Boys Higher Secondary School Chowk Bahadar Pur RYK
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt. Boys Higher Secondary School Chowk Bahadar Pur RYK, School, Main, Sadiqabad.
01/10/2024
Congratulations Sir g❣️
محترم والدین اسلام وعلیکم ۔۔۔
گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول چوک بہادر پور میں تمام کلاسوں میں داخلے جاری ہیں
سکول کی نمایاں خصوصیات
مفت تعلیم۔
ڈیجیٹل طریقہ سے پڑھانے کیلئے LCD روم۔
انتہائی محنتی اور اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ۔
کھیلنے کیلئے گراسی لان۔
ہوا دار کھلے اور ٹمپریچر کنٹرول کلاس روم ۔
چھوٹے بچوں کیلئے جھولے۔
کھیل کھیل میں پڑھائی کیلئےECE روم۔
جدید قسم کی کمپیوٹر اور سائنس لیبارٹریز۔
ہر قسم کی علمی کتابوں سے بھرپور لائبریری اور لائبریری روم۔6thکلاس کیلئے علمی رسالے۔
ضرورت مند بچوں کیلئے مفت یونیفارم۔
قرآن کریم کی تعلیم
اس کے علاؤہ اور بہت سی خصوصیات سے بھرپور منفرد ادارہ۔
تمام کلاسوں میں داخلے جاری ہیں آج ہی اپنے بچوں کو داخل کراؤ کر ان کا مستقبل سنواریں۔
کیوں کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے "علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے"
منجانب گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول چوک بہادر پور
کل تمام سکول معمول کے مطابق کھلیں گے
یااللہ پاک کشمیر پر ظلم کی شام کا خاتمہ فرما خوشی کی صبح قائم فرما ۔۔
امین۔۔۔ امین
Kashmir day
سردیوں کی چھٹیوں میں اپنی تعلیم کی کمی کو پورا ضرور کریں۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Main
Sadiqabad
Opening Hours
| Monday | 07:29 - 13:00 |
| Tuesday | 07:29 - 13:00 |
| Wednesday | 07:29 - 13:00 |
| Thursday | 07:29 - 13:00 |
| Friday | 07:29 - 11:00 |
| Saturday | 07:29 - 13:00 |