10/11/2025
🏆 گورنمنٹ بوائز ہائی سکول173P کی انٹر ڈسٹرکٹ تحصیل سطح کے اسپورٹس مقابلوں میں شاندار کارکردگی! 🏆
ہمارے ہونہار طلبہ نے مختلف کھیلوں میں زبردست کارکردگی دکھاتے ہوئے سکول کا نام فخر سے بلند کیا! 🌟
🏅 ٹیم مقابلے:
🥈 کبڈی ٹیم – رنر اپ (فائنل میں شاندار کارکردگی)
🥈 ہینڈ بال ٹیم – رنر اپ (فائنل تک شاندار سفر)
🥇 پہلی پوزیشنز:
محمد مصعب – شاٹ پٹ (30.7 فٹ)
عبداللہ منیر – ڈسک تھرو (85.4 فٹ)
طاہر موج علی – 200 میٹر ریس
طاہر موج علی – 400 میٹر ریس
🥈 دوسری پوزیشنز:
طاہر موج علی– 100 میٹر ریس
محمد مصعب – ڈسک تھرو (79 فٹ)
عبدالرحمٰن اور ثنااللہ – لانگ جمپ
100×4 ریلے ریس
400×4 ریلے ریس
ہائی جمپ
کراس کنٹری
ملی نغمہ کورس 🎶
🥉 تیسری پوزیشنز:
مجنوں – 100 میٹر ریس
مجنوں – 800 میٹر ریس
علی حیدر شفا – قرأت
عبداللہ منیر – جیولن تھرو
محمد معاویہ – ٹرپل جمپ
ملی نغمہ سولو 🎤
یہ کامیابیاں ہمارے طلبہ کی انتھک محنت، بہترین کوچنگ اور لگن کا نتیجہ ہیں۔ 💪
ہم تمام طلبہ اور کوچز کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ آئندہ بھی وہ اسی طرح سکول کا نام روشن کرتے رہیں۔ 🌹