13/09/2025
📢 اعلان برائے نتائج – اذان مقابلہ
الحمدللہ! آج ابن سینا سیکنڈری سکول میں منعقد ہونے والے اذان مقابلے کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تمام طلبہ نے نہایت خوبصورت اور دلنشین آواز میں اذان پیش کی۔ تمام شرکاء قابلِ تعریف ہیں۔
🏆 پوزیشن ہولڈرز 🏆
1st Position 🥇
محمد معاذ جماعت پنجم
محمد سعد جماعت پنجم
محمد سبحان آصف جماعت ہفتم
محمد ابراہیم
جماعت چہارم
2nd Position 🥈
محمد احمد عبدالشکور جماعت پنجم
محمد خبیب جماعت اول
محمد حسن سلیم
جماعت چہارم
مرزا عبداللہ جماعت ہفتم
3rd Position 🥉
محمد اویس ناصر
جماعت پنجم
محمد ابراہیم
جماعت ششم
خصوصی شکریہ
اس مقابلے کو جج کرنے کی سعادت مدرسہ ابوالقاسم کے اساتذہ، قاری محمد احمد صاحب اور قاری محمد عثمان صاحب نے حاصل کی۔ ہم ان کے تعاون اور محنت کے دل سے شکر گزار ہیں۔
تمام طلبہ نے دلجمعی اور خوبصورت انداز میں شرکت کی، اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، اور سب نے اس مقابلے کو یادگار بنا دیا۔
کامیاب طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد، اور تمام شرکاء ہمارے لیے فخر ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو دین کی خدمت اور کامیابیوں سے نوازے۔ آمین