Nation Bright Future School Rahimabad

Nation Bright Future School Rahimabad

Share

Nation Bright Future School is pioneer English Medium School in Rahimabad established in March 2015. NBF School started middle classes in 2018.

Photos from Nation Bright Future School Rahimabad's post 27/12/2025

الحمداللہ ایک بار پھر بہاولپور بورڈ انٹر کلاسز کے سپلیمنٹری امتحان 2025میں این بی ایف آرٹس اینڈ سائنس اکیڈمی کا اعزاز۔

Photos from Nation Bright Future School Rahimabad's post 16/10/2025

نیشن برائیٹ فیوچر اکیڈمی رحیم آباد کا فرسٹ ائیر کلاسز کا شاندار رزلٹ۔ تمام کامیاب طالبات کو مبارک ہو۔

Photos from Nation Bright Future School Rahimabad's post 18/09/2025

نیشن برائیٹ فیوچر سائنس اینڈ آرٹس اکیڈمی رحیم آباد کا اعزاز
الحمداللہ بہاولپور بورڈ میں سیکنڈ ائیر کا 100 فیصد رزلٹ تمام طالبات کو بے حد مبارک

24/07/2025

این بی ایف اکیڈمی رحیم آباد کی طرف سے کامیاب ہونے والی تمام پیاری بچیوں کو بہت بہت مبارک ہو۔ این بی ایف سائنس اینڈ آرٹس اکیڈمی میں فرسٹ ائیر کے داخلے جاری ہیں۔ اپنی اعلی تعلیم کے لیے وقت اور پیسہ بچائیں۔ این بی ایف اکیڈمی میں ایف اے/ایف ایس سی/ آئی سی ایس کی گرلز کلاسز کی ماہانہ فیس صرف 1000 روپے ہے۔ ایم فل اور ایم ایس سی اساتذہ کی زیر نگرانی۔ دعاگو: محمد اکمل ایم فل، ایم ایس سی، ایم اے، بی ایڈ03004325480
پرنسپل اکیڈمی: محمد طارق بی ایس کمپیوٹر سائنس03081696991

24/07/2025

ظفر خان 726
با ادب با نصیب بے ادب بے نصیب
ظفر خان
این بی ایف اکیڈمی رحیم آباد کی طرف سے آپ کو بہت مبارک ہو۔

30/04/2025

نیشن برائیٹ فیوچر سکول رحیم آباد میں رعایتی پیکج 2025 کے تحت دوسری کیٹگری ماہانہ آدھی فیس کے ساتھ داخلے جاری ہیں۔

02/04/2025

نیشن برائیٹ فیوچر سکول رحیم آباد میں فری داخلے جاری ہیں۔

25/03/2025

نوٹس برائے فری داخلہ 1مارچ سے 15 اپریل تک

10/03/2025

نوٹس برائے داخلہ
نیشن برائیٹ فیوچر سکول رحیم آباد میں کلاس پلےگروپ سے نہم کلاس تک 1 مارچ 2025 سے 31 مارچ 2025 تک مفت داخلے جاری ہیں۔ ذریعہ تعلیم انگریزی ہے۔

03/03/2025

نیشن برائیٹ فیوچر سکول رحیم آباد میں نہم گرلز کلاسز کااجراء یکم مارچ 2025 سے کردیا گیا ہے۔ خواہش مند طالبات داخلے کے لیے دفتر ادارہ ہذا سے رابطہ کریں۔
منجانب: پرنسپل

03/03/2025

28 فروری 2025 کو نیشن برائیٹ فیوچر سکول رحیم آباد میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، جس کی سعادت پنجم جماعت کے طالب علم علی اصغر نے حاصل کی۔ تلاوت کے بعد نعت رسول مقبول ﷺ کی سعادت محمد ذیشان نے حاصل کی۔ تقریب میں ادارہ کے طلباء وطالبات، اساتذہ، والدین اور دیگر مہمانوں نے شرکت کی۔ سکول کے بچوں نے مہمانوں کو محظوظ کرنے لیے ملی نغمے، مزاحیہ خبرنامہ اور خاکے پیش کیے۔ مہمانوں کی تواضع مٹھائی اور پھلوں کے بہترین امتزاج سے کرائی گئی۔ تقریب سے پرنسپل عفت عاشق صاحبہ، منیجنگ ڈائریکٹر محمد اکمل صاحب اور دیگر معزز صاحبان نے خطاب کیا۔ بعد ازاں امتحانات میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بچوں اور بچیوں میں ٹرافیاں اور میڈلز تقسیم کیے گئے۔ آخر میں ادارے کی ترقی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

26/07/2024

اہم گزارش
آپ اپنے اردگرد کے مستحق یتیم بچوں کو نیشن برائیٹ فیوچر سکول رحیم آباد میں داخلہ دلوائیں۔ یاد رہے کہ ادارے میں مستحق یتیم بچوں کی تعلیم مکمل مفت ہے۔ کتابیں بھی مفت فراہم کی جاتی ہیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Sadiqabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Rahimabad
Sadiqabad

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 08:00 - 18:00
Saturday 08:00 - 18:00