13/04/2025
( اهم اعلان )
کل بروزپیر15شوال1446بمطابق 14اپریل2025 صبح 7:00 بجے حضرت مولانا مفتی محمد ابراہیم صادق آبادی صاحب دامت برکاتہم العالیہ دارالعلوم صادق آباد کے سولہویں تعلیمی سال کی افتتاحی دعافرمائیں گےان شاء اللہ.
تمام احباب اس بابرکت سعادت سے مستفید ہونے کے لیے شرکت کا اہتمام فرمائیں۔
منجانب:جامعہ دارالعلوم صادق آباد