Village 26 N/P

Village 26 N/P

Share

https://chat.whatsapp.com/I5ThX2oN8L478XgBF7qDtS Working for public betterness

07/02/2026
07/02/2026

Kia Facebook py waqai earning Hoti ha 🤔

06/02/2026

رمضان المبارک شروع ہونے والا ہے
جن کے پاس جاب نہیں ہے وہ رابطہ کریں انشاء اللہ دعائی 70 ہزار سے 80 ہزار تنخواہ

05/02/2026

یوٹیوب ویڈیوز دیکھنے کا کام دستیاب
ایک دن کی تنخواہ 1900
ایک دن کی ویڈیو14
No member adding

05/02/2026

صادق آباد میں سب سے اچھا کھانا کس میرج ہال کا ہے
میرا انتخاب
سراج میرج ہال
اور آپکا کمنٹ میں بتائیں ۔۔۔

05/02/2026

Rass cuisine restaurant sadiqabad

Photos from AJM TV's post 16/03/2025
15/03/2025

پاکستانی شناختی کارڈ کے متعلق حیران کُن معلومات ❤
قومی شناختی کارڈ ہر پاکستانی کی پہچان ہےمگر بہت ہی کم لوگ شناختی کارڈ نمبر کی ٹیکنالوجی اور اسکے شناخت کے خُودکار نظام سے واقف ہوں گے.
اگرچه آپ سب لوگ تقریباً روز اپنا شناختی کارڈ دیکھتے هونگے لیکن آج تک
آپ کو اس پر لکھے 133ہندسو ں کے کوڈ کا مطلب کسی نے نہیں بتایا ہو گا۔
درج ذیل تحریر آپکو شناختی کارڈ نمبر کے متعلق معلومات فراهم کرے گی.
*شناختی کارڈ نمبر کے*
*شروع کے پہلے پانچ نمبر*
هم مثال کے طور پرایک شناختی کارڈ نمبر لکھتے هیں
15302-*******-*
اس میں سب سے پہلے آنے والا پہلا نمبر
یعنی 1
جو کہ صُوبے کی نشاندہی کرتاہے.
یعنی جن لوگوں کے
شناختی کارڈز کے نمبر
1 سے شروع ہوتے ہیں،
وہ لوگ
صُوبه خیبر پختُونخواہ کے رہائشی ہیں.
اسی طرح
اگر آپ کے شناختی کارڈ کا نمبر
2 سے شروع ہو رہا ہے،
تو آپ فاٹا کے رہائشی ہیں۔
اسی طرح
پنجاب کیلئے 3،
سندھ کیلئے 4،
بلوچستان کیلئے 5،
اسلام آباد کیلئے 6،
گلگت بلتستان کیلئے 7.
اس پانچ ہندسوں کے کوڈ میں
دوسرے نمبر پر آنے والا ہندسہ
آپ کے ڈویژن کو ظاہر کرتاہے.
مثال کے طور پر
اوپر دئیے گئے کوڈ میں
دوسرے نمبر پر
5کا ہندسہ ہے،
جو کہ
ملاکنڈ
کو ظاہر کرتاہے.
جبکہ باقی تین ہندسے
آپ کے متعلقه ضلع،
اس ضلع کی متعلقه تحصیل،
اور یونین کونسل نمبر
کو ظاہر کرتے ہیں۔
*درمیان میں لکھا ہوا*
*7 نمبر پر مشتمل کوڈ*
*****-1234567-*
یه درمیانه کوڈ
آپ کے خاندان نمبر کو ظاہر کرتاہے.
هر خاندان کے تمام افراد
جو ایک دوسرے سے خونی رشتوں کے تحت جڑے هوتے هیں،
ان سب افراد کا باهمی تعلق کا تعین
اسی درمیانے کوڈ سے هوتا هے.
اسی کوڈ کے ذریعے
کمپیوٹرائزڈ شجره
یعنی Family Tree تشکیل پاتا هے.
*آخر میں - کے بعد آنے والا نمبر*
*****-*******-1
یه آخری هندسه
آپ کی جنس کو ظاہر کرتا ہے
مردوں کیلئے
یہ نمبر ہمیشہ طاق میں ہو گا.
مثال کے طور پر
1,3,5,7,9
اور
خواتین کیلئےفت میں ہوگا،
مثال کے طور پر
2,4,6,8
اس طرح
نادرا کے خُودکار نظام کے تحت
هم سب کا
قومی شناختی کارڈ نمبر وجُود میں آتا هے..!

14/03/2025

Want your school to be the top-listed School/college in Sadiqabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Bypass Post Office 24np Sadiqabad
Sadiqabad