30/09/2023
Al Qadar Islamic High School
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Qadar Islamic High School, School, Sadiqabad Tibbi waghwar Street no 4, Sadiqabad.
30/09/2023
01/08/2023
الحمدللہ 🌹💕
24/05/2023
گرمیوں کا چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری۔۔۔
القدر اسلامک ہائ سکول
ٹبی وگھاور صادق آباد
محترم والدین!
السلام و علیکم!
امید کرتا ہوں کہ اپ سب بخیروعافیت سے ہوں گے۔جیسا کہ اپ سب کو معلوم ہے کہ برکتوں والا، سعادتوں والا، اور رمضان المبارک کا یہ مہمان مہینہ ختم ہونے کو ہے اور عیدالفطر کی آمد آمد ہے۔ لہذا عیدالفطر کے پیش نظر سکول میں عید کی تعطیلات بتاریخ 21/04/2023 سے25/04/2023 تک ہو رہی ہیں۔ اور26/04/2023 بروز بدھ سے دوبارہ انشاء اللّه سکول کا آغاز ہو گا۔۔۔
تمام والدین اور طلباء نوٹ فرما لیں۔۔
بحکم پرنسپل
القدر اسلامک ہائ سکول
04/10/2022
الحمدللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Sadiqabad Tibbi Waghwar Street No 4
Sadiqabad