Govt. H/S Dinu Shah

Govt. H/S Dinu Shah Govt. Boys High School Dinu Shah. One of the best educational institution

18/12/2024

*پنجاب تعلیمی بورڈز کی 2025 کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری*

*نویں جماعت:*
*25-03-2025:* انگریزی
*27-03-2025:* بایولوجی/کمپیوٹر
*28-03-2025:* ترجمہ القرآن
*07-04-2025:* کیمسٹری/جنرل سائنس
*08-04-2025:* مطالعہ پاکستان (سپلائی طلبہ)
*10-04-2025:* اردو
*11-04-2025:* اسلامیات (اختیاری)
*14-04-2025:* ریاضی
*17-04-2025:* فزکس/اسلامیات (اختیاری)

*دسویں جماعت:*
*05-03-2025:* انگریزی
*07-03-2025:* بایولوجی/کمپیوٹر
*10-03-2025:* فزکس/اسلامیات (اختیاری)
*11-03-2025:* ترجمہ القرآن
*12-03-2025:* اسلامیات لازمی
*14-03-2025:* کیمسٹری/جنرل سائنس
*17-03-2025:* ریاضی
*19-03-2025:* اردو
*21-03-2025:* مطالعہ پاکستان

05/09/2024
17/06/2024

Assalam-O-Alaikum

Dear Students ,

Eid ul Adha Mubarak! May this blessed occasion bring peace, prosperity, and joy to our GHSDS students. Let's embrace the spirit of sacrifice and unity as we strive for excellence in all aspects of life.

‘’Eid ul Adha Mubarak’’

06/04/2024

اگر آپ چڑیاں آزاد کروائیں گے تو ان کی ڈیمانڈ بڑھے گی اور مزید پکڑ کر لائی جائیں گی۔ اگر آپ انھیں آزاد کروانا چھوڑ دیں گے تو چند ماہ بعد بیوپاری خود انھیں آزاد کر کے کوئی دوسرا روزگار اختیار کر لے گا کہ اس میں کمائی نہیں۔ یعنی انھیں آزاد کروانا دراصل انھیں قید کروانا ہے۔

ایسے ہی کسی بھکاری کو بھیک دینا دراصل اس بزنس کی مارکیٹ ویلیو بڑھانا ہے۔ غربت ختم کرنا نہیں۔ جب اسے دن کے تین چار ہزار ملیں گے تو اپنے پورے خاندان کو اس کام پر لگائے گا اور دن بدن یہ بزنس پھلے پھولے گا۔ یعنی کسی بھکاری کو بھیک دے کر آپ ایک بھکاری کم نہیں کر رہے بلکہ دس مزید کو بھیک مانگنے کی ترغیب دے رہے ہیں۔

اگر ہم سب عہد کر لیں کہ بھکاریوں کو بالکل کچھ نہیں دینا تو سال بھر میں وہ سب کسی نہ کسی دوسرے کام کی طرف لگ جائیں گے کیونکہ پیٹ تو روٹی مانگتا ہے۔

12/03/2024

"رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسی جگہ بیٹھنے سے منع فرمایا ہےکہ جہاں بدن کا کچھ حصہ سایہ میں ہواور کچھ حصہ دھوپ میں ہو۔"
"سنن ابنِ ماجہ،حدیث نمبر3722"

12/03/2024

Ramadan Mubarak to all Muslims
11/03/2024

Ramadan Mubarak to all Muslims

Address

Dinu Shah
Sadiqabad
64350

Telephone

+923027629751

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. H/S Dinu Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt. H/S Dinu Shah:

Shortcuts

Share

Category