19/09/2023
The first term of SBA 2023 is going to start tomorrow.
Date sheet and Syllabus is given below.
Good Luck Students
This page is created for educational purpose and to permote Govt.Schools as well,, I am trying my be
19/09/2023
The first term of SBA 2023 is going to start tomorrow.
Date sheet and Syllabus is given below.
Good Luck Students
05/09/2023
24/08/2023
اس تصویر کو میں نے غور سے دیکھا، ایک ٹوٹی ہوئی دلبرداشتہ، غربت کی لکیر سے نیچے بستی میری پاکستانی قوم، مگر حوصلہ ساری دنیا سے اونچا، اب آتے ہیں ان ہیروز کی طرف، یہ جو آگے شخص آپ دیکھ رہےہیں، اسکی اتنی سی جرات پر ہی میں قربان کہ جب یہ جس ایک تار پر وہ 7 لوگوں سمیت ڈولی لٹکے ہوئے تھے اسی تار پر پلی سے لٹک کر نکلا ہو گا کیا اس کے دل میں نہیں آیا ہو گا کہ یہ تار وزن سے ٹوٹ بھی سکتی ہے؟ یقین کریں ضرور آیا ہو گا مگر اسے یہ بھی پتہ تھا کہ اسکے ہم وطن چھوٹے چھوٹے بچے اس ڈولی میں پچھلے 14 گھنٹوں سے بھوکے پیاسے زندگی موت کے بیچ ہیں، اس نے سوچا ہو گا کہ اگر موت ہی لکھی ہوئی تب بھی ان کے ساتھ ہی مرونگا، اور اگر زندگی ابھی لکھی ہے تو انکو بھی بچا لونگا۔۔۔۔ اور وہ نکل پڑا ہوگا اور یوں قوم کی دعاوں اور اللہ پر یقین کے ساتھ وہ کامیاب لوٹ آیا، سوچو جب ان بچوں کو انکی ماوں نے گلے سے لگایا ہو گا تو پہلی دعا کس کو دی ہوگی؟ اسی شخص کو جس نے ہمت کی۔۔۔۔
میں ان بھائیوں کو سلام پیش کرتا ہوں انکی بہادری کو سلام اگر میرے بس میں ہوتا تو تمغہ شجاعت ان لوگوں کو دیتا۔
Love You Brothers Stay Blessed..
15/10/2021
Revised time table w.e.f 16-10-2021 to 15-04-2021
Boys Schools 08:30 to 01:30
Girls Schools 08:15 to 01:15
Friday 08:30 to 12:00
24/09/2021
الحمدللہ
صادق آباد کی ہر دل عزیز شخصیت سید محمد یوسف شاہ صاحب اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز صدر صادق آباد ہسپتال سے گھر پہنچ چکے ہیں
اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ان کی عمر میں برکت عطاء فرماۓ اور مکمل صحت یاب کرے
آمین