24/10/2025
📸 جامعہ کے طلباء کا دوستانہ کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏
الحمدللہ آج جامعہ میں طلباء کے درمیان ایک شاندار اور پُرمسرت کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد ہوا۔
طلباء نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا، اور محبت، تعاون اور بھائی چارے کا خوبصورت جذبہ نظر آیا۔
اللہ تعالیٰ ہمارے طلباء کو دین و دنیا میں کامیاب فرمائے۔
17/09/2025
ایک عظیم الشان محفلِ حسنِ قراءت و حمد و نعت و ختمِ نبوت کانفرنس
ان شاء اللہ بروز جمعۃ المبارک، 19 ستمبر دن 12 بجے سے رات گئے تک، جامعہ قاسم العلوم حمادیہ چوک ایف ایف سی صادق آباد میں منعقد ہوگی۔
اس روح پرور محفل میں مصر کے نامور قراء کرام، پاکستان کے مشہور قرا و نعت خواں، علما و مشائخ اور بزرگ حضرات تشریف لائیں گے۔
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
✨ آئیے! قرآن کریم کی تلاوت، حمد و نعت اور ایمان افروز بیانات سے اپنے دلوں کو منور کریں۔
🔖🥀🥀🇵🇰🥀🇵🇰🥀🇵🇰🥀🇵🇰🌄🕋🥀
29/03/2025
جامعہ رشیدیہ تعلیم القران
عبد الفطر
ان شاءاللہ
8 بجے