29/04/2026
الحمدللہ شکر الحمدللہ
First position in brain of sadiq Abad
Best Secondary School
Street Number 06 Arain Colony Sadiq Abad Punjab Pakistan
29/04/2026
الحمدللہ شکر الحمدللہ
First position in brain of sadiq Abad
Alhamdullilah
The shining Star student of Best Secondary School is Brain of S.D.k 2k26.
Brain of Sadiq Abad test Conduct by Punjab College Sadiq Abad.
By the Grace of Allah Almighty Another success and Highest achievement of the Best secondary school.
Alhamdulillah
Best secondary school secured *Ist position*
in Brain of Sadiq Abad test and win the title Brain of Sadiq Abad in all private Schools.
23/04/2026
Dimond Mind test Conduct by MTB College Sadiq Abad.
By the grace of Allah Almighty Another success and new success achieved by the Best secondary school.
Alhamdullilah
Best secondary school secured third position in Diamond Mind Test
ایم ٹی بی کالج صادق اباد نے میٹرک طلبہ پر مشتمل ایک ٹیسٹ کا انعقاد کیا ۔ جس میں 130 سکولز اور 6500 طلباء طالبات نےحصہ لیا۔جس میں بیسٹ سیکنڈری سکول کے طالب علم حسنین اسلم نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ اس شاندار کامیابی پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی اس بیٹے کو ہمیشہ زندگی میں کامیابیاں عطا کرے۔
۔
Kips battle of the Brain.
الحمدللہ تحصیل صادق اباد کے گورنمنٹ اور پرائیویٹ سکولز میں بیسٹ سیکنڈری سکول نے چوتھی پوزیشن حاصل کی۔
کپس کالج صادق اباد نے میٹرک طلبہ پر مشتمل ایک ٹیسٹ کا انعقاد کیا ۔ جس میں سینکڑوں سکولز اور ہزاروں طلباء طالبات نےحصہ لیا۔
کالج انتظامیہ نے بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے تقریب کا انعقاد کیا۔ جس میں پہلے 50 پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات کو مدعو کیا گیا۔
الحمدللہ ثم الحمدللہ 50 پوزیشن میں سے پانچ پوزیشن بیسٹ سیکنڈری سکول کے نام رہیں ۔ جو تحصیل بھر کے تمام سکولز میں سب سے زیادہ تھیں۔
۔
19/04/2026
الحمدللہ
انسان جب اچھا سوچتا ہے تو اللہ تعالی خود بخود اس کے راستے أسان کر دیتا ہے ۔
پنجاب کالج کے برین أف صادق أباد ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر بیسٹ سیکنڈری سکول کے طالب علم حسنین اسلم اور اساتذہ اپنا ایوارڈ وصول کرتے ہوئے ۔
بیسٹ سیکنڈری سکول کے سالانہ تقسیم انعامات کے موقع پر محترم بھائی سرانجم اقبال صاحب اپنے خوبصورت الفاظ کا اظہار کرتے ہوئے ۔
سر اپ کابہت شکریہ ۔ اپ اپنے انتہائی مصروف شیڈول میں سے وقت نکال کر تشریف لائے ۔
Farewell 10th class 2026
Many thanks to all the friends and brothers who came.
دہم کے طلبہ کی فیئر ویل پارٹی کے خوبصورت کلکس
تمام بھائیوں اور دوستوں کا بہت شکریہ جنہوں نے پروگرام میں شرکت کی ۔
18/03/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Abdul Rehman, Daniyal Niazali, Sajid Saleem, Adeel Ambersariya, Shakeel Ahemad, M Yasir, Abdul Rehman Majeed, M. Asim, Sycoo Malik, Zohaib Zohaib, Abdullah Anjum, Fiza Amin, Ce Yami, Rehmatullah Baloch, Muhammad Zohiab