31/08/2023
¤ الاسلامک سائنس اکیڈمی صادق آباد¤
نیو سیکشن
(2023-2024)تمام کلاسز کے داخلے جاری ہیں۔
Play Group to 8th
Pre 9th
9th & 10th (Science & Arts)
تمام مضامین کی ٹیوشن ایوننگ کلاسز
» ماہر اور تجربہ کار سٹاف کی زیرنگرانی
»والدین سے مکمل رابطہ
» طلباء و طالبات کی علیحدہ علیحدہ کلاسز
»نفسیاتی مسائل کا حل اخلاقی سرگرمیوں کا فروغ انفرادی کردار سازی
» ہر ایک پر یکساں توجہ
»روزانہ ہفتہ وار اور ماہانہ ٹیسٹ سیریز.
ہم محنت کرواتے ہیں اور تعلیم کو کاروبار نہیں عبادت سمجھتے ہیں
انشاءاللہ احساس ذمہ داری ہو تو کامیابی حاصل ہوتی ہے
بمقام : مسلم کالونی گلی نمبر 2 صادق آباد۔
برائے رابطہ 03068040156