Owaisia Rizvia Faizan Online Academy
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Owaisia Rizvia Faizan Online Academy, Education, owaisiarizviafaizanacademy@gmail. com, Sadiqabad.
26/05/2026
Surah Yaseen Surah Ar Rahman | Best Qur'an Recitation | Surah Yasin full | Yaseen Sharif full بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِSurah Yaseen Surah Ar Rahman | Best Qur'an Recitation | Surah Yasin full | Yaseen Sharif full🔴 LIVE | Surah Yaseen Tila...
🌟 ADMISSIONS OPEN: Learn Quran & Islamic Studies Online! 🌟
Looking for a reliable online platform for authentic Islamic education? Owaisia Rizvia Faizan Online Academy is here to help you and your children learn from the comfort of home.
📚 Our Popular Courses:
✨ Learn Quran with Tajweed (Nazra)
✨ Quran Memorization (Hifz)
✨ Islamic Studies, Namaz, Duas & Hadith
✨ Custom courses for adults and kids
💡 Why Choose Us?
👥 Experienced & Certified Tutors (Male/Female)
⏰ Flexible Timings & 1-on-1 Classes
🌍 Available for students worldwide
🚀 Book Your Free Trial Class Today!
📲 WhatsApp Us: +1 7139199129
15/05/2026
📜 ایک غیر محتاط فتویٰ اور چند سنجیدہ سوالات!
ایک مفتی صاحب نے حال ہی میں یہ عجیب و غریب فتویٰ صادر فرمایا ہے کہ:
"پاکستان کے لوگ غلام ہیں، اور چونکہ غلام اپنے آقا کی اجازت کے بغیر حج ادا نہیں کر سکتا، لہٰذا پاکستانیوں کا حج معتبر نہیں ہوتا۔"
موصوف نے اپنی ویڈیو میں نہایت وضاحت اور اصرار کے ساتھ یہ بات کہی کہ یہ ان کا ذاتی اور باقاعدہ فتویٰ ہے۔
اب اگر کوئی علمِ دین کا طالبِ علم ان سے یہ سادہ سا سوال دریافت کر بیٹھے کہ:
"حضور! شرعی اصولوں کے مطابق تو آقا کی اجازت کے بغیر غلام کا نکاح بھی نافذ نہیں ہوتا، تو پھر آج تک جن لاکھوں لوگوں کے نکاح آپ نے پڑھائے ہیں، آیا وہ شرعاً صحیح شمار ہوں گے یا نہیں؟"
اور اگر کوئی شرارتی طالبِ علم یہی اصول خود ان کی اپنی ذات اور ان کے والدین کے نکاح پر لاگو کر کے سوال پوچھ لے، تو مفتی صاحب کے پاس اس کا کیا جواب ہوگا؟
حاصلِ کلام:
فتویٰ دینا نہایت نازک، حساس اور ذمہ داری کا کام ہے۔ ایک مفتی کو جذبات، شہرت یا سطحی سوچ کے بجائے ہمیشہ علم، فہم، تدبر اور دور اندیشی سے کام لینا چاہیے۔ ایک غیر محتاط اور غیر سنجیدہ فتویٰ نہ صرف عوام میں شدید کنفیوژن اور گمراہی پیدا کرتا ہے، بلکہ خود صاحبِ فتویٰ کی علمی ساکھ کو بھی سنگین سوالات کے گھیرے میں لے آتا ہے۔
✍️ امام عطاء اللہ خان
Copied
*ایسی دلچسپ معلوماتی باتیں سیکھنے کے لئے چینل کو ضرور follow کریں*
_*Owaisia Rizvia Faizan Online Academy*_
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6cD1DIt5rxAiIHJ43G
🏷️
Celebrating my 6th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
سورہ بقرہ شریف تفسیر القران 8-20 Part 97
سورہ بقرہ شریف تفسیر القران 8-20 Part 96
سورہ بقرہ شریف تفسیر القران 8-20 Part 95
سورہ بقرہ شریف تفسیر القران 8-20 Part 94
سورہ بقرہ شریف تفسیر القران 8-20 Part 93
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Owaisiarizviafaizanacademy@gmail. Com
Sadiqabad
64380