20/10/2024
Muhammad Umar Khan
Thank you for contacting 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐔𝐦𝐚𝐫 𝐊𝐡𝐚𝐧! Please let us know how we can help you.
20/10/2024
22/07/2024
میں نے جانا کہ ساری دنیا میں در بدر لوگوں کی مدد مانگنے جاؤں تب بھی کوئی مدد نہیں کر سکے گا۔ کوئی مدد کرنا چاہے تو بھی یہ زمین اپنی تمام وسعتوں کے ساتھ تنگ ہو جاتی ہے اور کوئی کچھ نہیں کر سکتا۔ بس ایک ہی راستہ بچتا ہے، اللہ تعالیٰ سے مانگنے کا راستہ۔ چاہے بلبلا کر روتے ہوئے مانگو، چاہے خشک آنکھوں اور روتے ہوئے دل کے ساتھ مانگو، مضطرب دل کو ہدایت صرف اللہ تعالیٰ دیتا ہے۔ انسان خود بھی اپنی ہدایت نہیں لے سکتا سوائے اس کے کہ اللّٰہ تعالیٰ رحم کر دیں۔ وہی تو ہے جو مضطرب دل کی پکار سنتا ہے اور اسے عطا کرتا ہے، الحمدللہ کثیرا!
🅜🅤🅗🅐🅜🅜🅐🅓 🅤🅜🅐🅡 🅚🅗🅐🅝
تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ زندہ باد زندہ باد زندہ باد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Zorkot Road Near Model Town
Sadiqabad
64350