Ali garh muslim model high school

Ali garh muslim model high school It is an institute where u find your all educational requirements

23/03/2022
محکمہ تعلیم سکول ایجوکیشن پنجاب کے اعلی افسران کے نامگزارش ہے کہ پہلی جماعت سے لے کر آ ٹھویں جماعت تک اس سال کا سیشن یکم...
03/03/2022

محکمہ تعلیم سکول ایجوکیشن پنجاب کے اعلی افسران کے نام
گزارش ہے کہ پہلی جماعت سے لے کر آ ٹھویں جماعت تک اس سال کا سیشن یکم اپریل سے شروع کیا جائے جس کی مندرجہ ذیل وجوہات ہیں۔
1 پرائیویٹ سیکٹر میں اب پیپرز جارہی ہیں اور پرائیوٹ سیکٹر میں یکم اپریل تک نیا سال شروع کر دیا جائے گا۔جس کی وجہ سے سرکاری سکولوں میں ایڈمیشن بہت کم ہوگا۔
2. دیہاتی والدین چونکہ زیادہ پڑھے لکھے نہیں ہوتے جب وہ دیکھیں گے کہ فلاں کا بچہ اگلی جماعت میں پہنچ گیا ہے جب کہ میرے بچے کے پیپرز بھی نہیں ہوئے تو ایسی صورتحال میں سرکاری سکولوں کا امیج خراب ہوگا۔
3. . گرمیوں کی چھٹیوں میں بچوں کے پاس کتابیں موجود نہیں ہونگی اور نا ہی ہوم ورک ملا ہوگا۔بہت سے بچوں کے سکول چھوڑنے کے امکانات ہونگے
4. اگر اس سال آ ٹھویں تک نیا سال یکم اپریل سے شروع کر دیا جائے تو اگلے سالوں کے سیشن متاثر نہیں ہوگے۔اور اگلے سال میٹرک کا امتحان اپنی روٹین پر واپس آ جائے گا
5 اگر کسی بھی صورت میں سیشن یکم اپریل سے شروع نہیں ہوسکتا تو کم از کم یکم مئی سے ضرور شروع کر دیا جائے تاکہ گرمیوں کی چھٹیوں سے پہلے بچوں کے پاس کتابیں موجود ہوں اور چھٹیوں کا ہوم ورک بھی دیا جائے۔
براہ کرم ان وجوہات کی بنا پر اس سال پہلی جماعت تا آ ٹھویں تک مارچ میں امتحان لے کر یکم اپریل سے نیا سیشن شروع کر دیا جائے تاکہ سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم متاثر نہ ہو۔
اساتذہ کرام اور اساتذہ تنظیموں سے گزارش ہے کہ اس کے بارے میں آواز بلند کریں اور اس پیغام کو عام کریں

عارف ٹائون میں 5 مرلے، 6 مرلے کے ذاتی پلاٹ برائے فرخت ہیں۔ ڈیمانڈ 3 لاکھ روپے مرلہ۔ برائے رابطہ ۔ جاوید اقبال پرنسپل علی...
02/03/2022

عارف ٹائون میں 5 مرلے، 6 مرلے کے ذاتی پلاٹ برائے فرخت ہیں۔ ڈیمانڈ 3 لاکھ روپے مرلہ۔ برائے رابطہ ۔ جاوید اقبال پرنسپل علی گڑھ مسلم ماڈل ہائی سکول03006710277

نادرا میں نوکریاں آئی ہوئی ہیں جو کہ 17جنوری بروز منگل سے    ملتان میں واک انٹرویو شروع ہوگاجس میںجونیئر ایگزیکٹو۔ 279 س...
05/01/2022

نادرا میں نوکریاں آئی ہوئی ہیں جو کہ 17جنوری بروز منگل سے ملتان میں واک انٹرویو شروع ہوگا

جس میں
جونیئر ایگزیکٹو۔ 279 سیٹیں
نائب قاصد۔24 سیٹیں۔
سیکیورٹی گارڈز. 45 سیٹیں۔
سینیٹری ورکرز۔41 سیٹیں۔

Only for South Punjab.

اگر حکومت ہر بچےکو 600 روپے فیس کی مد میں ادا کرے اور ان کی فیس اس ادارے کو ڈائیریکٹ دے جہاں وہ بچہ پڑھ رہا ہے یاد رکھیں...
23/12/2021

اگر حکومت ہر بچےکو 600 روپے فیس کی مد میں ادا کرے اور ان کی فیس اس ادارے کو ڈائیریکٹ دے جہاں وہ بچہ پڑھ رہا ہے
یاد رکھیں 80٪ بچے گورنمنٹ ادارے چھوڑ کر پرائیویٹ اداروں میں داخلہ لے لیں گے

دوسری سہ ماہی پیپر ڈیٹ شیٹ۔ پیپر انشاءاللہ 25 دسمبر سے شروع ہو رہے ہیں
23/12/2021

دوسری سہ ماہی پیپر ڈیٹ شیٹ۔ پیپر انشاءاللہ 25 دسمبر سے شروع ہو رہے ہیں

02/12/2021

منافقوں کو کچھ نظر نہیں آئے گا
لیکن میرے لیڈر عمران خان صاحب نے جو روزانہ صبح اسمبلی میں تمام بچوں کو درود شریف پڑھنا لازمی قرار دیا ہے۔ اسی سے اس شخص کا ہمارے نبی خاتم النبین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عشق ظاہر ہے۔ روزانہ ایک کروڑ ہدیہ درود شریف آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں پہنچا کرے گا۔ اور اس ملک پر اللہ تعالی کی رحمت کا نزول ہو گا۔
ان شاءاللہ

Address

Street # 9
Sadiqabad Jagir

Telephone

+923006710277

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali garh muslim model high school posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ali garh muslim model high school:

Shortcuts

Share

Category