Bukhari model high school sadiqabad

Bukhari model high school sadiqabad admissions open

09/05/2025
07/05/2025

السلام علیکم محترم والدین !
اپ کو مطلع کیا جاتا ہے سکول بروز جمعرات 8 مئی کو اپنے مقررہ وقت کے مطابق کھلے گا ۔
شکریہ

آج مجھے اپنے دو بہت ہی پیارے اور نفیس دوستوں کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع ملا، جو رحیم یار خان سے آئے۔ جام ارشاد لار صاحب،...
07/11/2024

آج مجھے اپنے دو بہت ہی پیارے اور نفیس دوستوں کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع ملا، جو رحیم یار خان سے آئے۔ جام ارشاد لار صاحب، جو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی رحیم یار خان کیمپس میں لیکچرار ہیں، اور ایاز منیر صاحب، گورنمنٹ ٹیچر ہیں، دونوں کی شخصیت میں ایک خاص کشش اور وقار ہے۔ میری اہلیہ نے بھی ایم اے اسلامیات کے کچھ لیکچرز جام ارشاد صاحب سے لیے تھے۔ ان جیسے سچے اور مخلص دوست واقعی زندگی کا خوبصورت تحفہ ہیں۔”

04/10/2024

کلاس میں سمندری مخلوق پر گفتگو کرتے ہوئے میڈم سیرت فاطمہ نے بتایا کہ وھیل مچھلی 30 دن تک بغیر کچھ کھائے زندہ رہ سکتی ہے۔ جس پر ایک بچہ حیرت میں ڈوب گیا۔ کھڑے ہو کر کہنے لگا
" لیکن میڈم ! میں نے تو بائیولوجی کی کتاب میں پڑھا تھا کہ وھیل مچھلی بغیر کھائے صرف 10 دن زندہ رہ سکتی "
میڈم سٹپٹا گئی ۔ اپنی بات پر قائم رہتے ہوئے بولی " نہیں ! وہ 30 دن تک زندہ رہتی ہے"
بچے نے میڈم کے غصے اور بحث سے بچنے کے لیے بیٹھتے ہوئے کہا
" ٹھیک ہے۔ جب میں جنت میں جاؤں گا تو وھیل مچھلی سے خود ہی پوچھ لوں گا"
میڈم سیرت فاطمہ نے بچے کو مزید چڑانے کے لیے فاتحانہ انداز میں چوٹ کی
" لیکن اگر وھیل مچھلی جنت کی بجائے جہنم میں چلی گئی تو ۔۔۔۔۔۔۔ "
" تو میڈم ۔ پھر آپ پوچھ لیجئے گا " بچے نے کندھے اچکا کر جواب دیا😂
پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی... دے تپھڑ"👋👋👋👋👐

13/08/2024

سیکرٹری سکولز حکومت پنجاب کی ہدایت کی روشنی میں یومِ آزادی پاکستان کے حوالے سے بُخاری ماڈل ہائی سکول اور بُخاری گرلز ہائی سکول کے طلباء وطالبات نے تحصیل اور ضلع سطح پر نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔ تحصیل سطح پر ہونے والے مقابلے میں حافظ عاقب رمضان نے تلاوت محمد حسنین نے نعت، ظہیر ریاض نے ملی نغمہ، اور محمد عامر نے تقریر پیش کی۔ بُخاری گرلز ہائی سکول کی رابعہ کنول نے تقریر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ مجموعی طور پر، ہمارے اسکول نے تحصیل سطح پر پہلی اور ضلع سطح پر
دوسری پوزیشن حاصل کی۔
**بخاری ماڈل ہائی سکول اساتذہ والدین اور طلباء و طالبات کو مبارکباد پیش کرتا ہے**

13/08/2024

یومِ آزادی کےموقع پر بُخاری ماڈل ہائی سکول اور بُخاری گرلز ہائی سکول کے طلباء وطالبات نے تحصیل اور ضلع سطح پر نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔ تحصیل سطح پر ہونے والے مقابلے میں حافظ عاقب رمضان نے تلاوت محمد حسنین نے نعت، ظہیر ریاض نے ملی نغمہ، اور محمد عامر نے تقریر پیش کی۔ بُخاری گرلز ہائی سکول کی رابعہ کنول نے تقریر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ مجموعی طور پر، ہمارےسکول نے تحصیل سطح پر پہلی اور ضلع سطح پر
دوسری پوزیشن حاصل کی۔
**بخاری ماڈل ہائی سکول اساتذہ والدین اور طلباء و طالبات کو مبارکباد پیش کرتا ہے**

Address

Sadiqabad Jagir
64350

Opening Hours

Monday 08:25 - 14:00
Tuesday 08:25 - 14:00
Wednesday 08:25 - 14:00
Thursday 08:25 - 14:00
Friday 08:25 - 12:00
Saturday 08:25 - 14:00

Telephone

+923007227490

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bukhari model high school sadiqabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Bukhari model high school sadiqabad:

Shortcuts

Share

Category