GPS Chak 33 NP

GPS Chak 33 NP Gps Chak 33 np is well Developed Government School.

08/04/2026
الحمدللہ!گورنمنٹ پرائمری سکول چک 33 اہن پی، مرکز نواز آباد میں سالانہ تقریب تقسیمِ انعامات 2026 نہایت شاندار انداز میں م...
08/04/2026

الحمدللہ!
گورنمنٹ پرائمری سکول چک 33 اہن پی، مرکز نواز آباد میں سالانہ تقریب تقسیمِ انعامات 2026 نہایت شاندار انداز میں منعقد ہوئی 🎉

اس پروقار تقریب کی صدارت معزز ہیڈ ماسٹر محمد اکبر وسیم نے کی۔
جبکہ مہمانِ خصوصی اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر جنید جاوید چوہدری تھے۔
اور مہمانِ اعزاز شاہد حبیب گل (ہیڈ ماسٹر، گورنمنٹ ہائی سکول دینوں شاہ) نے شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔انکے ساتھ ایم فل سکالر عبدالقدیر اورمحمد صدیق ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ پرایمری سکول بستی بوہی واڑ اور علاقہ کی معزز شخصیت اللہ یار مستوئی بھی موجود تھے

اس موقع پر نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء کو انعامات سے نوازا گیا۔
یہ کامیابیاں طلباء کی محنت، اساتذہ کی لگن اور والدین کے بھرپور تعاون کا نتیجہ ہیں۔

ہمیں اپنے بچوں پر فخر ہے 🌟
تمام کامیاب طلباء کو دلی مبارکباد 🌹

📸 تقریب کی خوبصورت اور یادگار جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں

12/03/2026

صوبائی وزیر تعلیم اساتذہ کے لئے عمرہ پیکج کا اعلان کب کررہے ہیں؟

گورنمنٹ پرائمری سکول چک 33 این پی میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات 2022-23 کئ کچھ تصاویر
12/03/2026

گورنمنٹ پرائمری سکول چک 33 این پی میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات 2022-23 کئ کچھ تصاویر

ماشاءاللہ ایس ایس سی امتحان  سالانہ 2025 میں آرٹس   گروپ کی تینوں پوزیشنز  میں سرکاری سکولز نے میدان مار لیا جبکہ سائینس...
23/07/2025

ماشاءاللہ ایس ایس سی امتحان سالانہ 2025 میں آرٹس گروپ کی تینوں پوزیشنز میں سرکاری سکولز نے میدان مار لیا جبکہ سائینس گروپ میں بھی گورنمنٹ سکول کی پوزیشنز ہیں ۔

09/06/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہFLN کیمپ کے سلسلے میں کل بروز منگل سے سکول دوبارہ اوپن ہو رہے ہیں براہ مہربانی اپنے پیارے پیارے بچوں کو وقت پر سکول بھیجیں
اپ کے تعاون کا بہت بہت شکریہ
داعی الخیر
ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ پرائمری سکول چک 33 این پی

01/06/2025

سمر کیمپ 2025
ہم آپ کے بچوں کو ایک شاندار موقع فراہم کر رہے ہیں جہاں وہ سیکھنے، کھیلنے اور دوست بنانے کا مزہ لے سکیں۔
کیمپ کی خصوصیات:
تعلیمی سرگرمیاں
فنون اور ہنر
کھیل کود اور تفریح
دوستوں کے ساتھ ٹیم ورک
تاریخ: 2 جون 2025 سے آغاز
وقت: 7:00AM صبح سے 10:00AM
اپنے پیارے پیارے بچوں کو صبح سات بجے سے پہلے پہلے ہر صورت سکول بھجوائیں ۔تمام والدین اور گارڈینز کا بہت بہت شکریہ
منجانب۔ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ پرائمری سکول چک 33 این پی مرکز نواز آباد

28 مئی 1998ءيوم تكبيرآپ نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیامحسن پاکستان نامورانی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان آپ کی عظم...
28/05/2025

28 مئی 1998ء
يوم تكبير
آپ نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا
محسن پاکستان نامورانی سائنسدان
ڈاکٹر عبدالقدیر خان آپ کی عظمت کو سلام
یوم تکبیر مبارک
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے سنہری موقع
25/08/2024

پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے سنہری موقع

اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیںاہلیان پاکستان کو 77واں یوم آزادی مبارک
13/08/2024

اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں
اہلیان پاکستان کو 77واں یوم آزادی مبارک

Address

Chak 33 NP Kot Paracha Kot Sanjar Khan
Sadikabad
64350

Telephone

+923022344776

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Chak 33 NP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GPS Chak 33 NP:

Shortcuts

Share

Category