Govt. High School Raja , Sadhoke

Govt. High School Raja , Sadhoke Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt. High School Raja , Sadhoke, School, Rajba Road, Sadhoke.

26-08-2023 General Science.
26/08/2023

26-08-2023 General Science.

Punjab Cultural day at GHS Raja
14/03/2022

Punjab Cultural day at GHS Raja

آج مورخہ 21فروری بروز پیر گورنمنٹ ہائی سکول راجہ میں پرنسپل جناب محمد اختر ملہی صاحب کی زیر نگرانی روڈ سیفٹی اور ٹریفک ک...
21/02/2022

آج مورخہ 21فروری بروز پیر گورنمنٹ ہائی سکول راجہ میں پرنسپل جناب محمد اختر ملہی صاحب کی زیر نگرانی روڈ سیفٹی اور ٹریفک کے قوانین کی پاسداری پر ایک سیمینار منعقد کیا گیا ۔ جس میں انسپکٹر موٹروے پولیس محترم محمد علی شیرازی ، محترمہ صائمہ انعام صاحبہ و دیگر میڈیا پرسنز نے شرکت کی ۔
سکول ہذا کے نہایت قابل استاد عبدالقدیر فاروقی صاحب نے اسٹیج سیکریٹری کے فرائض احسن طریقے سے سر انجام دئیے ۔ ۔ ۔۔
پروگرام کا آغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا گیا ۔ پروگرام میں طلباء کو حادثات کی بڑھتی ہوئی شرح کی وجوہات اور ان سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر سے نا صرف آگاہ کیا گیا بلکہ ان حفاظتی تدابیر کو پابندی سے اختیار کرنے پر بھی زور دیا گیا ۔
آخر میں پرنسپل جناب اختر ملہی صاحب نے معزز مہمانوں کی کاوشوں کو سراہا اور شیلڈز تقسیم کیں ۔ ۔ ۔

Morning routine  Assembly at GHS Raja.
07/02/2022

Morning routine Assembly at GHS Raja.

Address

Rajba Road
Sadhoke

Opening Hours

Monday 08:45 - 14:45
Tuesday 08:45 - 14:45
Wednesday 08:45 - 14:45
Thursday 08:45 - 14:45
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 08:45 - 14:45

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. High School Raja , Sadhoke posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category