𝙎𝙃𝙄𝘼 𝙌𝙐𝙄𝙕

𝙎𝙃𝙄𝘼 𝙌𝙐𝙄𝙕 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝙎𝙃𝙄𝘼 𝙌𝙐𝙄𝙕, Education, Saddar.

14/09/2025

لعنت بر دشمن امیر المومنین علی علیہ السلام🙌

 #نمازِـآیات (جسے "نمازِ آیاتِ کسوف" یا "نمازِ آیاتِ خوف" بھی کہا جاتا ہے) ایک مخصوص نماز ہے جو بعض غیر معمولی قدرتی واق...
07/09/2025

#نمازِـآیات (جسے "نمازِ آیاتِ کسوف" یا "نمازِ آیاتِ خوف" بھی کہا جاتا ہے) ایک مخصوص نماز ہے جو بعض غیر معمولی قدرتی واقعات کے وقت واجب ہو جاتی ہے۔ یہ نماز اہل تشیع کے نزدیک واجب اور اہل سنت کے نزدیک مستحب ہے۔

کب واجب ہوتی ہے؟

نمازِ آیات درج ذیل مواقع پر واجب ہے:

1. سورج گرہن (کسوفِ شمس)

2. چاند گرہن (کسوفِ قمر)

3. زلزلہ (بھونچال)

4. دیگر ایسے قدرتی واقعات جو لوگوں کے لیے خوف و ہراس کا باعث بنیں (جیسے عجیب آسمانی یا زمینی حادثات)

---

نمازِ آیات کی رکعات

نمازِ آیات دو رکعت ہے، لیکن ہر رکعت میں پانچ رکوع ہوتے ہیں۔
یعنی پوری نماز میں کل دس رکوع ہوتے ہیں۔

---

طریقۂ ادا (شیعہ فقہ کے مطابق)

1. نیت: "نمازِ آیات واجب، قربۃً الی اللہ"

2. تکبیرۃ الاحرام کہہ کر نماز شروع کریں۔

3. سورۃ الفاتحہ اور سورۃ پڑھیں، پھر رکوع میں جائیں۔

4. رکوع سے اٹھ کر دوبارہ سورۃ الفاتحہ اور سورۃ پڑھیں اور پھر دوسرا رکوع کریں۔

5. اسی طرح ایک رکعت میں پانچ مرتبہ سورۃ پڑھ کر پانچ رکوع کریں۔

6. پانچویں رکوع کے بعد سجدہ کریں۔

7. دوسری رکعت بھی اسی طرح پڑھیں (پانچ رکوع کے ساتھ)۔

8. آخر میں تشہد اور سلام پڑھیں۔

---

دوسرا طریقہ (مختصر سورۃ پڑھنے کا طریقہ)

ایک سورۃ (مثلاً سورۃ الاخلاص) کو پانچ حصوں میں تقسیم کر کے ہر رکوع سے پہلے ایک حصہ پڑھا جا سکتا ہے۔

مثال:

سورۃ الفاتحہ + "بسم اللہ الرحمن الرحیم" → رکوع

کھڑے ہو کر "قل هو الله أحد" → رکوع

پھر "الله الصمد" → رکوع

پھر "لم يلد ولم يولد" → رکوع

پھر "ولم يكن له كفوا أحد" → رکوع

---

نمازِ آیات کا وقت

سورج یا چاند گرہن کی صورت میں اس وقت سے واجب ہوتی ہے جب گرہن شروع ہو، اور جب تک ختم نہ ہو اسی وقت میں پڑھنی لازم ہے۔

زلزلہ یا دیگر خوفناک حادثہ میں جیسے ہی واقعہ پیش آئے فوراً پڑھنی واجب ہے۔

05/09/2025

سوال
سب سے پہلے جشنِ میلاد النبیؐ کن کے گھر ہوا تھا ؟؟
کون میزبان تھے ؟؟

29/08/2025

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا 🤲

سوال ہمارا جواب آپ کا🙏  #مولا علی علیہ السلام کے کتنے بیٹے تھے؟1) دو 2) تین 3) چار
25/08/2025

سوال ہمارا جواب آپ کا🙏
#مولا علی علیہ السلام کے کتنے بیٹے تھے؟
1) دو
2) تین
3) چار

*نماز اول ماہ*اسلامی مہینے کی پہلی تاریخ کو دو رکعت نماز پڑھنا مستحب ہے:پہلی رکعت: حمد کے بعد 30 مرتبہ سورہ توحید(قل ھو ...
24/08/2025

*نماز اول ماہ*

اسلامی مہینے کی پہلی تاریخ کو دو رکعت نماز پڑھنا مستحب ہے:

پہلی رکعت: حمد کے بعد 30 مرتبہ سورہ توحید(قل ھو اللہ)

دوسری رکعت: حمد کے بعد 30 مرتبہ سورۀ قدر (انا انزلناہ)

اس کے بعد صدقہ نکالیں, (جس نے ایساکیا وہ اس مہینے میں محفوظ رہےگا.) اور پھر یہ دعا پڑھیں.

*بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ وَ مَا مِنْ دَابَّةٍ فِی الْأَرْضِ اِلّا عَلَى اللهِ رِزْقُهَا وَ یَعْلَمُ مُسْتَقَرَّهَا وَ مُسْتَوْدَعَهَا کُلٌّ فِی کِتَابٍ مُبِینٍ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ وَ إِنْ یَمْسَسْکَ اللهُ بِضُرٍّ فَلا کَاشِفَ لَهُ اِلّا هُوَ وَ إِنْ یُرِدْکَ بِخَیْرٍ فَلا رَادَّ لِفَضْلِهِ یُصِیبُ بِهِ مَنْ یَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ وَ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِیمُ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ سَیَجْعَلُ اللهُ بَعْدَ عُسْرٍ یُسْرا مَا شَاءَ اللهُ لا قُوَّةَ اِلّا بِاللهِ حَسْبُنَا اللهُ وَ نِعْمَ الْوَکِیلُ وَ أُفَوِّضُ أَمْرِی إِلَى اللهِ إِنَّ اللهَ بَصِیرٌ بِالْعِبَادِ لا إِلَهَ اِلّا أَنْتَ سُبْحَانَکَ إِنِّی کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِینَ رَبِّ إِنِّی لِمَا أَنْزَلْتَ إِلَیَّ مِنْ خَیْرٍ فَقِیرٌ رَبِّ لا تَذَرْنِی فَرْدا وَ أَنْتَ خَیْرُ الْوَارِثِینَ*

(نوٹ)
پاکستان میں یکم ربیع الاول 1447ھ بروز منگل 26اگست 2025کو ہے .

سوال ہمارا جواب آپ کا 🙏 آیت ولایت کس سورہ کے کونسی آیت میں موجود ہے (آیت نمبر)۔ اور کس چیز کا حکم آیا ہے ؟؟شیعہ کوئز آفی...
24/08/2025

سوال ہمارا جواب آپ کا 🙏
آیت ولایت کس سورہ کے کونسی آیت میں موجود ہے (آیت نمبر)۔ اور کس چیز کا حکم آیا ہے ؟؟
شیعہ کوئز آفیشل پیج #امام
پھیلانے میں مدد کیجیے 🙏

سوال ہمارا جواب آپ کا 🙏 غسل جنابت کرنے کے کتنے طریقے ہیں؟؟دین سے آشنائی کے لئے پیج کو فالو کریں ۔
23/08/2025

سوال ہمارا جواب آپ کا 🙏
غسل جنابت کرنے کے کتنے طریقے ہیں؟؟
دین سے آشنائی کے لئے پیج کو فالو کریں ۔

اگر یہ بات درست ہے تو نہایت افسوسناک ہے۔ اس فضا میں مختلف مسالک کے درمیان ہم آہنگی کیسے ہو سکتی ہے؟ اسی شدت پسندی کی وجہ...
23/08/2025

اگر یہ بات درست ہے تو نہایت افسوسناک ہے۔ اس فضا میں مختلف مسالک کے درمیان ہم آہنگی کیسے ہو سکتی ہے؟ اسی شدت پسندی کی وجہ سے نئی نسل الحاد کی طرف مائل ہو رہی ہے اور ہم مزید نفرت کا اظہار کر کے انہیں جواز فراہم کرتے ہیں۔..
ایسے مسلک کو مانتے ہی کیوں جس کی بنیاد دوسرے مسلک کے عقائد اور مجالس میں جانے سے خطرہ لاحق ہوتے ہو۔۔
در اہلبیت کو اختیار کریں تاکہ ہر سوال کا جواب ملے۔۔۔

سوال ہمارا جواب آپ کا 🙏💫 *بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*  *السلام علیکم دوستو۔* ہم نے ایک نیا پیج بنایا ہے جس کا مقصد تعلیمات ...
23/08/2025

سوال ہمارا جواب آپ کا 🙏💫
*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*
*السلام علیکم دوستو۔*
ہم نے ایک نیا پیج بنایا ہے جس کا مقصد تعلیمات اہلبیت علیہم السلام اور ائمہ علیہم السلام کے بایوگرافی سے نیو جنریشن کو آگا کرنا ہے ۔
اس میں روز ایک سوال کوئز کے شکل میں شیئر کیا جائے گا ۔
جس کے نیچے تین آپشنس دئے جائیں گے
ان میں ایک صحیح ہوگا ۔
اپنے بچوں کے تھرو آپ درست جواب کو کمنٹ میں لکھ دئے گا ۔
والسلام ۔
تعلیمات اہلبیت علیہم السلام کو پھیلانے میں ہماری مدد کیجیے شکریہ۔۔۔۔
SHIA QUIZ OFFICIAL 💫
https://www.facebook.com/share/p/15fNv3EnTz/
آیت اللہ بہجت کی نصیحت🤲
#امام

23/08/2025

سوال ہمارا جواب آپ کا🙏??
#امام حسن علیہ السلام کی۔ شہادت کب ہوئی؟
(1): 15 رمضان المبارک
(2): 28 صفر المظفر
(3): 10 محرم الحرام
جواب کمنٹ میں درج کیجئے گا۔۔

Address

Saddar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙎𝙃𝙄𝘼 𝙌𝙐𝙄𝙕 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category