Challenger English Language Centre Sadda Kurram Agency

Challenger English Language Centre Sadda Kurram Agency CELC Most Welcome In Our Page Challenger English Language Centre...

01/06/2023

درخواست
السلام وعلیکم
آج کل پرائیوٹ سکول ،سکول نہیں بلکہ ایک بزنس ہے۔ ہر ادارہ یہ چاہتا ہے کہ ہمارے سکول کے تعداد دوسرے سکولوں کے نسبت زیادہ ہو۔ لیکن آج تک کسی بھی ادارے نے یہ نہیں سوچا ہوگا کہ سکول میں کتنے اساتذہ ہونے چاہئے ۔ تاکہ سکول میں موجود بچوں کو اچھی اور معیاری تعلیم فراہم کرسکے جو ان بچوں کے بنیادی خق ہیں۔
بڑی معذرت سے یہ بات کرنا چاہتا ہوں کہ پرائیوٹ سکول میں ہر بچے سے ہزار یا دوہزار فیس تو لیتے ہیں مگر پڑھاتے کچھ بھی نہیں ۔
خدارا بچوں کے ساتھ یہ ظلم بند کرلو۔ یہ تو نادان ہے، یہ نہیں سمجھتے کہ ان کے ماں باپ نے ان سے کتنے امیدیں لگائے بیٹھے ہوں گے۔
میرا ان بچوں سے عاجزانہ گزارش ہے کہ اپنے ماں باپ کے امیدوں پر پانی مت پھینکو۔ اگر پرائیوٹ۔سکول میں داخلہ لینا ہے توان سے اعلی تعلیم یافتہ اور تربییت یافتہ سٹاف کا مطالبہ کیا جا ئے ۔
عدم دستیابی کی صورت میں پر امن احتجاج کیا
جائے یا سکول چھوڑ دیا جائے۔
باقی رہی بزنس کی بات، اپنی محنت کے بدلے پیسے کمانا ان کا حق ہے۔
NOTE:I apologize if anyone found my words offensive

04/11/2021
01/10/2021
12/06/2016

Address

Sadda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Challenger English Language Centre Sadda Kurram Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category