Al Noor Public School & College

Al Noor Public School & College The leading learning Institute of District Kurram.

*النور پبلک سکول اینڈ کالج*بگنتمام والدین اور طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ *النور پبلک سکول اینڈ کالج* عیدالاضحیٰ کی تعطی...
25/05/2026

*النور پبلک سکول اینڈ کالج*بگن

تمام والدین اور طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ *النور پبلک سکول اینڈ کالج* عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے سلسلے میں *26 مئی 2026 سے 1 جون 2026 تک* بند رہے گا۔
سکول 2 جون 2026 سے دوبارہ معمول کے مطابق کھل جائے گا۔

تمام اہلِ علاقہ، والدین اور طلبہ کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔

*انتظامیہ*
*النور پبلک سکول اینڈ کالج بگن

30/04/2026

النور سکول اینڈ کالج بگن کے تمام فسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر کے طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے.کہ ان کے سالانہ امتحان کے بورڈ کے رولنمبر آ چکے ہیں.لہذا تمام سٹوڈنٹس اپنے رولنمبرز وصول کرنے کے لئے آفس ٹائم میں تشریف لا سکتے ہیں.شکریہ.

خوشخبری.النور سکول کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انشاءاللہ بروز پیر سے نئے تعلیمی سال کا آغازہوگا.لہذا تمام والدی...
28/03/2026

خوشخبری.
النور سکول کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انشاءاللہ بروز پیر سے نئے تعلیمی سال کا آغازہوگا.لہذا تمام والدین اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائیے تاکہ ان کا قیمتی وقت ضائع نہ ہو.
اور کلاس نہم اور دھم کے طلباء بھی اپنی حاضری یقینی بنائیں تا کہ وہ اپنے رولنمبرز بروقت حاصل کریں اور بعد
میں کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے.
شکریہ.

النور سکول کے میٹرک کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے.کہ سالانہ امتحان 2026کے رولنمبرز آچکے ہیں۔تمام سٹوڈنٹس کلئیرنس کرک...
25/03/2026

النور سکول کے میٹرک کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے.کہ سالانہ امتحان 2026کے رولنمبرز آچکے ہیں۔تمام سٹوڈنٹس کلئیرنس کرکے اپنے رولنمبرز سلپ وصول کرنے کیلئے آفس ٹائم میں سکول تشریف لا سکتے ہیں۔
شکریہ۔

Eid Mubarak
21/03/2026

Eid Mubarak

🥳 خوشخبری!النور پبلک سکول اینڈ کالج بگن ضلع کرم میں نرسری سے لیکر جماعت نہم تک داخلے جاری ہیں۔- تعلیم سب کے لئے، تربیت ہ...
19/03/2026

🥳 خوشخبری!

النور پبلک سکول اینڈ کالج بگن ضلع کرم میں نرسری سے لیکر جماعت نہم تک داخلے جاری ہیں۔

- تعلیم سب کے لئے، تربیت ہر پل کے لئے
- علم وہی جو کردار سنوارے

تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنے بچے کو بروقت سکول میں داخل کرا کر ان کا مستقبل سنوارے۔

📞 03005539596
#طلباء

Deputy Commissioner Kurram Notification All private and public educational institutions in  district  kurram will remain...
09/03/2026

Deputy Commissioner Kurram Notification
All private and public educational institutions in district kurram will remain closed until further notice.

Position Holders            #اسکولڈسپلن                  #طلباء
04/03/2026

Position Holders
#اسکولڈسپلن #طلباء

M KausarClass 4th2nd position              #طلباء
04/03/2026

M Kausar
Class 4th
2nd position
#طلباء

خوشخبری۔                     (علم وہی جو کردار سنوارے)              ( تعلیم سب کے لئے ، تربیت ہر پل کے لئے)2 مارچ 2026 س...
01/03/2026

خوشخبری۔
(علم وہی جو کردار سنوارے)
( تعلیم سب کے لئے ، تربیت ہر پل کے لئے)
2 مارچ 2026 سے النور پبلک سکول اینڈ کالج بگن ضلع کرم میں نرسری سے لیکر جماعت نہم تک داخلے جاری ہیں۔ لہذا تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنے بچے کو بروقت سکول میں داخل کرا کر ان کا مستقبل سنوارے۔
کل سے انشاءاللہ النور سکول میں باقاعدہ نئے کلاسیس کا اجراء ہوگا۔
03005539596۔

Farman UllahClass 6th2nd position                                #طلباء
01/03/2026

Farman Ullah
Class 6th
2nd position
#طلباء

Address

Village And P/O Bagan
Sadda

Opening Hours

08:00 - 17:00

Telephone

+923005539596

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Noor Public School & College posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Noor Public School & College:

Shortcuts

Share

Category