Important knowledge

Important knowledge تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا
کیسی زمیں بنائی کیا آسماں بنایا ..

26/12/2025

23/12/2025










🥰🥰🥰🥰

22/12/2025

ایمان کو تازہ رکھنے کے لئے نماز ہے

21/12/2025

نفس کو قابو کرنے کے لئے، عقل نہیں ایمان درکار ہے









🥰🥰🥰🥰

09/03/2025

Beautiful naat🔥
MashAllah_____

Important knowledge
General Knowledge

08/03/2025

🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴

روزہ رکھ کر گناہوں سے نہ بچنے کا وبال ۔

-------------------------------------------------------------
ترجمہ:

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر جلوہ افروز ہوئے۔ جب پہلی سیڑھی پر چڑھے تو فرمایا: ”آمین۔“ پھر دوسری پر چڑھے تو فرمایا: ”آمین “، پھر تیسری پر پڑھے تو فرمایا: ”آمین۔“ صحابہ نے کہا: اللہ کے رسول! ہم نے آپ کو تین مرتبہ ”آمین“ کہتے ہوئے سنا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب میں پہلی سیڑھی پر چڑھا تو جبرائیل میرے پاس آئے اور کہا: بدبخت ہے وہ شخص جس نے رمضان کا مہینہ پایا، پھر وہ گزر گیا اور اس کی بخشش نہ ہوئی، تو میں نے کہا: آمین۔ پھر کہا: بدنصیب ہے وہ بندہ جس نے اپنے والدین یا دونوں میں سے ایک کو پایا اور انہوں نے اس کو جنت میں داخل نہ کرایا، تو میں نے کہا: آمین۔ پھر کہا: کم بخت ٹھہرا وہ شخص جس کے سامنے آپ کا ذکر ہوا اور اس نے آپ پر درود نہ پڑھا۔ میں نے کہا: آمین۔“

(الادب المفرد:644)

06/02/2025

اللہ تبارک وتعالیٰ نے اپنی تمام مخلوقات میں انسان کو اشرف واکرم بنایا، اس کی فطرت میں نیکی اور بدی، بھلائی اور برائی ، تابعداری وسرکشی اور خوبی وخامی دونوں ہی قسم کی صلاحیتیں اور استعدادیں یکساں طور پر رکھ دی ہیں۔ اسی کا ثمرہ اور نتیجہ ہے کہ کسی بھی انسان سے اچھائی اور برائی دونوں ہی وجود میں آسکتی ہیں۔ ایک انسان سے حسنات بھی ممکن ہیں اور سیئات بھی، اس کے باوجود کوئی سیئات ومعصیات سے مجتنب ہوکر اپنی زندگی اور اس کے قیمتی لمحات کو حسنات وطاعات سے مزین اور آراستہ کرلے تو یہ اس کے کامیاب اور خالق ومخلوق کے نزدیک اشرف واکرم ہونے کی سب سے بڑی نشانی ہے اور یہی تقویٰ وپرہیزگاری ہے جو روزہ کا مقصدِ اصلی ہے، جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
’’یٰأَیُّہَا الَّذِیْنَ أٰمَنُوْا کُتِبَ عَلَیْکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُوْنَ أَیَّامًا مَّعْدُوْدَاتٍ۔‘‘ (البقرۃ:۱۸۳، ۱۸۴)
اے ایمان والو! فرض کیا گیا تم پر روزہ، جیسے فرض کیا گیا تھا تم سے اگلوں پر، تاکہ تم پرہیزگار ہوجاؤ

゚viralシfypシ゚

05/02/2025

The initial phase of achieving success involves industriousness Industriousness precipitates mistakes, mistakes beget lessons lessons produce expertise and expertise eventuates in success۔۔۔۔
کامیابی کی پہلی سیڑھی کوشش ہے۔کوشش سے غلطی ،غلطی سے سبق اور سبق سےتجربہ اور تجربے سے کامیابی ملتی ہے

04/02/2025

#یوم #یکجہتی #کشمیر 5 #فروری


  یومِ یکجہتی کشمیر، آزادیِ کشمیر کے عزم کی تجدید کا دن ہے۔ ہم کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی میں ان کا ساتھ دیں گے۔
04/02/2025


یومِ یکجہتی کشمیر، آزادیِ کشمیر کے عزم کی تجدید کا دن ہے۔ ہم کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی میں ان کا ساتھ دیں گے۔

    💫🌠🎁📚
03/02/2025

💫🌠🎁📚

Address

Sadda

Telephone

+923029045139

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Important knowledge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Important knowledge:

Shortcuts

Share

Category