Government High School Pirqayum Lower Kurram District Kurram

Government High School Pirqayum Lower Kurram District Kurram A Professional Science Teacher

Admissions open : 2026
04/03/2026

Admissions open : 2026

02/02/2026
*خیبر پختونخوا: ونٹر زون کے اسکولوں میں ایک ہفتے کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری*خیبر پختونخوا میں ممکنہ بارشوں، سیلاب اور لی...
18/08/2025

*خیبر پختونخوا: ونٹر زون کے اسکولوں میں ایک ہفتے کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری*

خیبر پختونخوا میں ممکنہ بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات کے پیشِ نظر ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ونٹر زون کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کو 19 اگست سے 25 اگست 2025 تک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اسکول انتظامیہ کو تعلیمی سلسلہ ہوم اسکولنگ یا آن لائن اسائنمنٹس کے ذریعے جاری رکھنے کی ہدایت دی گئی۔

گورنمنٹ ہائی سکول پیرقیوم لوئر کرم                    جماعت ششم سے لیکر جماعت نہم تک داخلے جاری ہیں-
23/03/2025

گورنمنٹ ہائی سکول پیرقیوم لوئر کرم جماعت ششم سے لیکر جماعت نہم تک داخلے جاری ہیں-

06/05/2024

Practical demonstration of working of Physical balance.

World Malaria Day 2024
25/04/2024

World Malaria Day 2024

Free textbooks distribution Old books which were collected from students are redistribute by the books         incharge ...
16/04/2024

Free textbooks distribution
Old books which were collected from students are redistribute by the books incharge Masood Khan sir.

29/03/2024

عنوان.... داخلہ مہم
گورنمنٹ ہائی سکول پیرقیوم۔

یکم اپریل سے نئے تعلیمی سال 25-2024 کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں اعلیٰ حُکام کی ھدایات کے مطابق داخلہ مُہم زور و شور سے جاری ہے۔
اسکول ہذا کا جُملہ اسٹاف والدین سے اپیل کرتا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو بہتر اور روشن مستقبل دینے کی خاطر بروقت گورنمنٹ ہائی سکول پیرقیوم میں داخل کروائیں اور مہذب اور تعلیم یافتہ معـــــــــــاشرہ تشکیل دینے میں کردار ادا کریں۔
کوشش یہی ہے کہ کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ رہے۔اس سلسلے میں علاقہ کے رہائشیوں سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے ـ
کیونکہ یہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری بنتی ہے۔

از ..... ہیڈماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول پیرقیوم ـ

از عمرگل صاحب..... ہیڈماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول پیرقیوم ـ

Admissions 2024گورنمنٹ ہائی سکول پیرقیوم میں ششم سے لے کر نہم تک کی کلاسز میں داخلے جاری ہیں۔ داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ کا ...
27/03/2024

Admissions 2024
گورنمنٹ ہائی سکول پیرقیوم میں ششم سے لے کر نہم تک کی کلاسز میں داخلے جاری ہیں۔ داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا ہے۔یہ ایک Screening Test ٹیسٹ ہے جس میں کامیاب شدہ سٹوڈنٹس کو سکول میں داخلے دیئے جائیں گے۔انٹری ٹیسٹ17 اپریل 2024 بروز بدھ ہوگا۔ خواہشمند سٹوڈنٹس17 اپریل 2024 سے پہلے ٹیسٹ کیلئے رجسٹریشن کرائیں۔ رجسٹریشن کیلئے 2 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر بھی ساتھ لائیں۔۔
ہیڈماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول پیرقیوم۔

Address

Sadda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government High School Pirqayum Lower Kurram District Kurram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share