Govt High School Saadat Pur

Govt High School Saadat Pur Official Page Of Government High School Saadat Pur (Gujrat)

موجودہ توانائی بحران کے پیشِ نظر تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 31 مارچ 2026 تک بند رہیں گےFollow: Govt High School Sa...
10/03/2026

موجودہ توانائی بحران کے پیشِ نظر تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 31 مارچ 2026 تک بند رہیں گے

Follow: Govt High School Saadat Pur

پورے پنجاب میں 6 اور 7 فروری کو چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری Follow: Govt High School Saadat Pur  fans
04/02/2026

پورے پنجاب میں 6 اور 7 فروری کو چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری

Follow: Govt High School Saadat Pur fans

🤐🤐🤐
27/01/2026

🤐🤐🤐

پاک آرمی کی ٹیم 22 جنوری کو آپ کے اپنے سکول گورنمنٹ ہائی سکول سعادتپور میں تشریف لا رہی ہے 📢📢Follow: Govt High School Sa...
16/01/2026

پاک آرمی کی ٹیم 22 جنوری کو آپ کے اپنے سکول گورنمنٹ ہائی سکول سعادتپور میں تشریف لا رہی ہے
📢📢



Follow: Govt High School Saadat Pur



02/11/2025

ای پی اے پنجاب نے اسموگ کی وجہ سے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی ہے اب کوئی بھی اسکول صبح 8:45 سے پہلے نہیں کھلے گا یہ فیصلہ طلباء کی صحت کے تحفظ کے لیے کیا گیا ہے اور یہ حکم نامہ 3 نومبر 2025 سے 31 جنوری 2026 تک نافذ رہے گا

FOLLOW: Govt High School Saadat Pur

25/10/2025

پیکٹا سے منظور شدہ اسمارٹ سلیبس؛ حذف شدہ مواد، مشقی سوالات، پیئرنگ اسکیمز اور ماڈل پیپرز برائے نہم جماعت (سالانہ امتحانات 2026) درجذیل لنک پر دستیاب ہیں۔

https://drive.google.com/file/d/1BoTX3FKFbxFMGMNGIsvBkVC9PFzr7Vr_/view?usp=sharing

اسی طرح میٹرک ٹیک (نہم جماعت) کے لیے منظور شدہ پیئرنگ اسکیمز اور ماڈل پیپرز بھی درجذیل لنک پر جاری کر دیے گئے ہیں۔

https://drive.google.com/file/d/1A8Dt_4xwGsA8vDLW2gpSeZ9BMUgMo9a9/view?usp=sharing

اسمارٹ سلیبس طلبہ اور اساتذہ دونوں کے لیے امتحانی تیاری کے عمل کو مزید منظم، شفاف اور مؤثر بنائے گا۔

Follow: Govt High School Saadat Pur

22/10/2025

📢 `اہم اعلان`
جماعت نہم کے لیے سمارٹ سلیبس صرف نئے تعلیمی سیشن 27-2026 کے لیے ہوگا۔
موجودہ تعلیمی سیشن 26-2025 میں سلیبس میں کوئی کمی نہیں ہوگی۔

ایلمنٹری لیول کی یہ کتابیں اب اگلے سال سے اردو زبان میں پرنٹ اور پڑھائی جائیں گیFollow: Govt High School Saadat Pur  fan...
19/10/2025

ایلمنٹری لیول کی یہ کتابیں اب اگلے سال سے اردو زبان میں پرنٹ اور پڑھائی جائیں گی

Follow: Govt High School Saadat Pur
fans

04/09/2025

ممکنہ شدید بارشوں کی پیش نظر ضلع گجرات کے تمام سرکاری و پرائیوٹ تعلیمی ادارے بند رہیں گے،نوٹیفکیشن جاری

پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کی نہم کلاس کی کمپیوٹر کی کتاب کے صفحہ نمبر 253 پر موجود دلچسپ معلومات قابل غور ہیں.😂😂😅
03/09/2025

پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کی نہم کلاس کی کمپیوٹر کی کتاب کے صفحہ نمبر 253 پر موجود دلچسپ معلومات قابل غور ہیں.
😂😂😅

*ضلعی گجرات میں 27 اگست 2025 کو مقامی تعطیل کا اعلان۔*گجرات: عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ضلع گجرات میں عوامی مفاد ...
27/08/2025

*ضلعی گجرات میں 27 اگست 2025 کو مقامی تعطیل کا اعلان۔*
گجرات: عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ضلع گجرات میں عوامی مفاد کے پیش نظر 27 اگست 2025 بروز بدھ کو مقامی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ غیر معمولی مون سون بارشوں اور شہری علاقوں میں سیلابی صورتحال کے باعث عوام کے تحفظ اور سہولت کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔
*اس روز ضلع بھر کے تمام سرکاری دفاتر اور سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔*

Follow: Govt High School Saadat Pur

Address

Bus Stop Shakrila Sy Thora Sa Agy
Saadatpur
50020

Opening Hours

Monday 06:00 - 17:00
Tuesday 06:00 - 17:00
Wednesday 06:00 - 17:00
Thursday 06:00 - 17:00
Friday 06:00 - 17:00
Saturday 06:00 - 17:00

Telephone

0544751065

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt High School Saadat Pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category