21/04/2026
بچوں کی تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ العصر سکول اپنے سٹوڈنٹس کی صحت کیلئے عملی اقدامات کے سلسلہ میں
26 اپریل بروز اتوار کو "العصر سکول سسٹم رکن کیمپس" سٹوڈنٹس کے میڈیکل چیک اپ کیلئے مڈیکل کیمپ کا انعقاد کر رہا ہے۔ جس میں چائلڈ اسپشلسٹ ''ڈاکٹر عمیر اختر" صاحب بچوں کا فری چیک اپ کریں گے۔