27/11/2023
ہندو 3700 سالوں سے کالکی کا انتظار کر رہے ہیں۔
بدھ 2,600 سالوں سے میتریہ کا انتظار کر رہے ہیں۔
یہودی 2500 سال سے مسیحا کا انتظار کر رہے ہیں۔
عیسائی 2,000 سال سے یسوع کا انتظار کر رہے ہیں۔
مسلمان 1400 سال سے حضرت عیسیٰ کی منتظر ہے۔
شیعہ مسلمان 1,080 سال سے حضرت مہدی کا انتظار کر رہے ہیں۔
دروز (Druze) ایک ہزار سال سے حمزہ ابن علی کا انتظار کر رہے ہیں۔
کبھی اے حقیقتِ مَنتظر
نظر آ لباسِ مجآز میں ❤️