GHS Dera Mat Rojhan

GHS Dera Mat Rojhan Education

10/01/2026

Important=
Due to The Prolonged Winter Spell & Extremely Low Temperature Next Week.
As Advised By PDMA,
Punjab Govt Has decided to Extend Winter Vacations Till The 19th Of January.

ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ڈیرہ مٹمحمد نواز خان مزاری صاحب کو ایڈیشنل چارج اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر (AEO) Markaz Ozm...
04/03/2024

ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ڈیرہ مٹ
محمد نواز خان مزاری صاحب کو ایڈیشنل چارج اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر (AEO) Markaz Ozman سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

ماسٹر جام عبد المجید صاحب اور ماسٹر جام نور محمد صاحب کو بحال ہونے پر ہیڈ ماسٹر صاحب اور سٹاف گورنمنٹ ہائی سکول ڈیرہ مٹ ...
14/02/2024

ماسٹر جام عبد المجید صاحب اور ماسٹر جام نور محمد صاحب کو بحال ہونے پر ہیڈ ماسٹر صاحب اور سٹاف گورنمنٹ ہائی سکول ڈیرہ مٹ کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔۔۔

School Timing from 22 January to 31 January
20/01/2024

School Timing from 22 January to 31 January

School Timing till 22 January, 2024
09/01/2024

School Timing till 22 January, 2024

09/01/2024
ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیں راہ دکھلائیں کسے رہرو منزل ہی نہیں تربیت عام تو ہے جوہر قابل ہی نہیں جس سے تعمیر...
07/01/2024

ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیں

راہ دکھلائیں کسے رہرو منزل ہی نہیں

تربیت عام تو ہے جوہر قابل ہی نہیں

جس سے تعمیر ہو آدم کی یہ وہ گل ہی نہیں

کوئی قابل ہو تو ہم شان کئی دیتے ہیں

ڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں

05/01/2024

السلام وعلیکم!
گورنمنٹ ہائی سکول ڈیرہ مٹ کےتمام طلباء کلاس نہم و دہم کے والدین کو اطلاع دی جاتی ہےکہ وٹسپ کے ذریعے روزانہ ٹیسٹ،سکول کی طرف سے لیے جائیں گے،لہذا تمام طلباء ان وٹسپ نمبرزپر رابطہ کریں تاکہ یکم مارچ سے ہونیوالے فائنل امتحان کی تیاری کی جا سکے ۔
منجانب: ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول ڈیرہ مٹ روجھان
03337445822
03336437025
03346299569

31/05/2022

ExamFromClass3rdto8th
10/05/2022

ExamFromClass3rdto8th

آج گورنمنٹ ہائی سکول ڈیرہ مٹ میں کلاس ششم نے صفائی مہم کی سرگرمی کا عملی طور پر مظاہرہ کیا جس میں رفیق احمد مزاری اور اع...
15/12/2021

آج گورنمنٹ ہائی سکول ڈیرہ مٹ میں کلاس ششم نے صفائی مہم کی سرگرمی کا عملی طور پر مظاہرہ کیا جس میں رفیق احمد مزاری اور اعجاز احمد نے طلبہ کے ساتھ مل کر صفائی مہم میں حصہ لیا اور آخر میں رفیق احمد مزاری نے قرآن وحدیث کی روشنی میں صفائی کی اہمیت کے بارے میں طلباء کو آگاہ کیا ۔

Address

Rojhan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Dera Mat Rojhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category