السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
پیر طریقت،رہبرشریعت،محبوب العلماء والصلحاء حضرت اقدس پیر ذوالفقار احمد نقشبندی حفظہ اللہ کی طبیعت کافی خراب ہےگردوں کا عارضہ ہے،جھنگ سے لاہور منتقل کیا گیا ہے،ہاسپیٹل میں ایڈمٹ ہیں۔
جمعہ کے اجتماع میں بھی حضرت نے تمام لوگوں سے معافی مانگی ہے،کہ اگر مجھ سے کسی کو تکلیف ہوئی ہوتو اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے معاف فرمادیں۔
تمام احباب سے ہمدردانہ گزارش ہے کہ ، دلسوزی کے ساتھ حضرت کی صحت اوردرازی عمر کے لئے دعا فرمادیں۔
حضرت کا سایہ اس پرفتن دور میں غنیمت ہے۔
جامعہ عربیہ دارالعلوم الشرعیہ روھڑی
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامعہ عربیہ دارالعلوم الشرعیہ روھڑی, College & University, Rohri.
30/10/2021
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب مدظلہ کی عظیم روحانی شخصیت حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی سے ملاقات کے لیے جامعہ معھد الفقیر جھنگ آمد۔
پیر صاحب کی قائد جمعیت سے شفقت و محبت کی جھلک کا خوبصورت منظر۔
17/09/2021
گذري زندگي وارن ڪارن هاڻي مزو آ اڇن وارن ۾
الحاج ڌڻي بخش چاچڙ جو جامعه دارالعلوم الشرعيه روهڙي ۾ چيل بهترين شعر
حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ
جڏهن به محرم جي تاريخ لکبي شهيدن ۾ لکبو عمر اڳ اڳ ۾
پیر طریقت ، رہبر شریعت ، حضرت حافظ پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامة برکاتہم العالیہ۔۔۔۔
❤❤❤
24/04/2021
پیر طریقت ، رہبر شریعت ، حضرت حافظ پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامة برکاتہم العالیہ۔۔۔۔
اللہ تعالی تمام شرور ، و فتن سے حضرت جی دامة برکاتہم کی حفاظت فرمایئے۔ اور اللہ تعالی صحت والی لمبی عمر عطا فرمایئے۔ آمین یارب العالمین
❤❤❤
08/03/2021
استادالعلماء فقيه سنڌ شيخ الاسلام مولانا مفتي عبدالوهاب چاچڙ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Rohri