17/08/2026
ہماری باصلاحیت طالبہ مس کلثوم کا خوبصورت ہنر! 🌸
ٹیلنٹ فورتھ انگلش لینگویج اینڈ کمپیوٹر سینٹر روہڑی کے سلائی کے شعبے کی باصلاحیت طالبہ مس کلثوم نے اپنی محنت، لگن اور بہترین سلائی کے ہنر سے ایک نہایت خوبصورت لباس تیار کیا۔ 👗✨
یہ خوبصورت لباس ان کی تخلیقی صلاحیت، محنت اور سیکھنے کے جذبے کا بہترین نمونہ ہے۔ ❤️👏
ہمیں اپنی ہونہار طالبات کی صلاحیتوں پر فخر ہے۔ 🌟
ہنر سیکھیں، اپنی صلاحیتوں کو نکھاریں اور اپنے مستقبل کو روشن بنائیں! 💫