ہم مسلمان ہیں We are Muslims

ہم مسلمان ہیں We are Muslims ہمارا دین اسلام ہے

عورتوں کی تراویح جماعت کیسی ہے ؟ #قران  #تراویح  #تلاوت
30/03/2024

عورتوں کی تراویح جماعت کیسی ہے ؟
#قران #تراویح #تلاوت

﷽  ﷻ  ﷺ ♥️ #محمدﷺ
28/01/2024

﷽ ﷻ ﷺ ♥️
#محمدﷺ

قرآنی دعائیں 🤲🏼
12/11/2023

قرآنی دعائیں 🤲🏼

08/04/2023

حضرت فضل بن دکین فرماتے ہیں کہ میں نے امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کو فرماتے سنا جو مجھ سے بغض رکھے اللہ اسے مفتی بنا دے۔

08/04/2023

ایمان کا بیان
باب: مسلمان کون ہے؟

وعن أنس أنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من صلى صلاتنا واستقبل قبلتنا وأكل ذبيحتنا فذلك المسلم الذي له ذمة الله وذمة رسوله فلا تخفروا الله في ذمته . رواه البخاري

ترجمہ:
حضرت انس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو آدمی ہماری طرح نماز پڑھے ہمارے قبلہ کی طرف رخ کرے اور ہمارے ذبیحوں کو کھائے وہ مسلمان ہے اور اللہ اور اللہ کے رسول کے عہد وامان میں ہے۔ پس جو آدمی اللہ کے عہد وامان میں ہے تم اس کے ساتھ عہد شکنی مت کرو۔ (صحیح البخاری )

The intention of the believer is better than the action... مؤمن کی نیت عمل سے بہتر ہے
11/09/2021

The intention of the believer is better than the action...
مؤمن کی نیت عمل سے بہتر ہے

The intention of the believer is better than the action مؤمن کی نیت عمل سے بہتر ہے..

08/09/2021

مشکوٰۃ شریف
باب: عورت کو اپنا حاکم بنانے والی قوم کبھی فلاح نہیں پاسکتی

وعن أبي بكرة قال : لما بلغ رسول الله صلى الله عليه و سلم أن أهل فارس قد ملكوا عليهم بنت كسرى قال : لن يفلح قوم ولوا أمرهم امرأة . رواه البخاري

ترجمہ:
حضرت ابوبکرہ کہتے ہیں کہ جب رسول کریم ﷺ کے پاس یہ خبر پہنچی کہ فارس والوں نے کسریٰ کی بیٹی کو اپنا حکمران بنا لیا ہے تو فرمایا کہ وہ قوم کبھی فلاح نہیں پائے گی جس نے (ملک کے) امور کا حاکم والی کسی عورت کو بنایا ہو۔ (بخاری)
تشریح:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ ولایت وحکمرانی کا اہل مرد ہی ہوسکتا ہے عورت حکمرانی وسربراہی کے منصب کی اہل نہیں۔

مشکوٰۃ شریفجمعہ کے دن کی فضیلتوَعَنْ اَبِیْ ھُرَےْرَۃَص قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم خَےْرُ ےَوْمٍ طَ...
26/08/2021

مشکوٰۃ شریف
جمعہ کے دن کی فضیلت

وَعَنْ اَبِیْ ھُرَےْرَۃَص قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم خَےْرُ ےَوْمٍ طَلَعَتْ عَلَےْہِ الشَّمْسُ ےَوْمُ الْجُمُعَۃِ فِےْہِ خُلِقَ اٰدَمُ وَفِےْہِ اُدْخِلَ الْجَنَّۃَ وَفِےْہِ اُخْرِجَ مِنْھَا وَلَا تَقُوْمُ السَّاعَۃُ اِلَّا فِیْ ےَوْمِ الْجُمُعَۃِ۔مسلم
ترجمہ:
حضرت ابوہریرہ (رض) راوی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔ ان دنوں میں سے کہ جن میں آفتاب طلوع ہوتا ہے سب سے بہتر دن جمعہ ہے اسی دن حضرت آدم (علیہ السلام) پیدا کئے گئے۔ (یعنی ان کی تخلیق مکمل ہوئی) اسی دن وہ بہشت میں داخل ہوئے اور اسی دن انہیں بہشت سے نکالا گیا (اور زمین پر اتارا گیا) اور قیامت بھی جمعہ ہی کے روز قائم ہوگی۔ ( صحیح مسلم)

مشکوٰۃ شریفمحرم میں نفل روزہ کی فضیلتThe virtue of supererogatory fasting in Muharram. Hazrat Abu Hurayrah (may Allah be...
15/08/2021

مشکوٰۃ شریف
محرم میں نفل روزہ کی فضیلت
The virtue of supererogatory fasting in Muharram.
Hazrat Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said that the best fast after the fast of Ramadan is the month of Allah which is the month of Muharram. (Muslim

13/08/2021

ناچ گانا موسیقی یہ زوال کی نشانیاں ہیں....

Address

Risalpur

Telephone

00923455558095

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ہم مسلمان ہیں We are Muslims posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category