Career Builders School

Career Builders School

Share

Career Builders Secondary School Renala Khurd is one of the unique English Medium School, situated a

26/05/2026
23/05/2026

الحمدللہ! آج ہمارے سکول میں 🍉 Watermelon Day، 🥭 Mango Day، 🍦 Ice Cream Day اور 💦 Water Day بڑی خوشی، محبت اور جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ ننھے بچوں نے ایک دوسرے کے ساتھ مل بیٹھ کر واٹر میلن، مینگو اور آئس کریم انجوائے کیں جبکہ واٹر ڈے کی سرگرمیوں میں بچوں نے خوب ہنسی مذاق اور تفریح کی۔ 🌈✨
بچوں کے چہروں پر خوشی اور مسکراہٹیں دیکھ کر دل خوش ہوگیا۔ ایسے پروگرامز بچوں میں محبت، دوستی، اعتماد اور خوشگوار یادیں پیدا کرتے ہیں۔ ❤️
اسی خوشی کے ساتھ آج سے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات اور Summer Vacations کا آغاز ہو رہا ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ تمام بچوں اور والدین کو خوشیاں، صحت اور آسانیاں عطا فرمائے۔ 🌙🤲
تمام بچوں کو عیدالاضحیٰ اور گرمیوں کی چھٹیوں کی بہت بہت مبارکباد!
اپنا اور اپنے بچوں کا خوب خیال رکھیں۔ 🌸
انتظامیہ
Career Builders School

17/05/2026

الحمدللہ!
آج Rana Resort اور Safari Park کے خوبصورت اور یادگار ٹور میں ہمارے اسکول اسٹاف نے بھرپور شرکت کی۔
قدرتی ماحول، خوشگوار لمحات، ہنسی مذاق اور باہمی محبت نے اس دن کو یادگار بنا دیا۔ 🌿✨
ایسے پروگرام نہ صرف ذہنی تازگی کا باعث بنتے ہیں بلکہ ٹیم ورک، محبت اور آپس کے تعلقات کو بھی مضبوط کرتے ہیں۔
تمام اسٹاف ممبران کا شکریہ جنہوں نے اس ٹور کو خوشگوار اور کامیاب بنایا۔ ❤️
Career Builders School
Muslim Town Near Jaffar Stadium Renala Khurd
📞 0300-4048772

Want your school to be the top-listed School/college in Renala Khurd?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Main Muslim Town Near Jaffar Stadium Renala Khurd
Renala Khurd
56130

Opening Hours

Monday 08:00 - 03:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 15:00