*اطلاع نماز جنازہ*
*چوہدری منظر بشیر احمد گجر صاحب* سابق پرنسپل گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول رینالہ خورد بقضائے الہی انتقال کر گئے ہیں۔
۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
جن کی رہائش علی ٹاون رینالہ خورد میں ہے۔
نماز جنازہ کل مورخہ *19-ستمبر 2024* بروز *جمعرات* صبح *11:00* بجے *گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول رینالہ خورد* میں ادا کی جائے گی۔ ان شاءاللہ
Govt Higher Secondary School Renala Khurd,Okara
ghss is 1st school of renala khurd
06/04/2019
30/06/2018
15/04/2016
06/07/2013
Get More Stuff On http://goo.gl/D03Od
26/04/2013
The largest land vehicle in the world Bagger 288
The Bagger 288 was built for the job of removing overburden before coal mining in Tagebau Hambach (Hambach stripmine), Germany. It can excavate 240,000 tons of coal or 240,000 cubic metres of overburden daily the equivalent of a football field...
Mohtram Iqbal Islahi sab Is 10 April ko retire ho jain gy
تحریر: مستنصر حسین تارڑ
تہذیب یافتہ حرکات
ایک زمانے میں، میں بہت بدنام تھا ’’ کہ یہ شخص انسانوں کے بارے میں کم کالم لکھتا ہے اور جانوروں کے بارے میں زیادہ لکھتا ہے۔ اِسے انسانوں کی نسبت اُلّو، گدھے، دریائی گھوڑے، مگر مچھ اور اودبلاؤ وغیرہ زیادہ پیارے ہیں‘‘۔ اِس الزام سے بچنے کے لیے میں نے مسلسل انسانوں کے بارے میں کالم لکھے۔ لیکن یہ بے نیازی نہ میرے کام آئی اور نہ ہی انسانوں کے کام آئی۔ انسان جیسے تھے ویسے ہی رہے بلکہ پہلے سے بھی بدتر ہو گئے، لوگوں کی لاشیں کھمبوں پر لٹکانے لگے۔ انہیں ذبح کرنے لگے یا پھر اقلیتوں کی بستیوں پرحملے کر کے انہیں زندہ جلانے لگے تو اِس صورت میں کیا یہ بہتر نہیں ہے کہ میں پھر سے انسانوں کو ترک کر کے جانوروں کے قریب آ جاؤں کہ وہ اس نوعیت کی ’’تہذیب یافتہ‘‘ حرکات نہیں کرتے۔
آل پاکستان گدھا کانفرنس سے اقتباس
16/03/2012
Worlds first water driven car like Limousine First time invented in Pakistan.mp4 We R proud to be an Pakistani. Our country is full with telented people like Haji sahb wich invent this water driven Limousine car with lowest cost.
قُلْ اِنَّ صَلَاتِيْ وَ نُسُكِيْ وَ مَحْيَايَ وَ مَمَاتِيْ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَۙ۰۰۱۶۲
(ان سے) کہو کہ میری نماز، میری (ساری) عبادتیں، میرا جینا اور میرا مرنا (سب) اللہ رب العالمین کے لئے ہے سورہ الانعام ایت نمبر 162
Say: 'Surely my Prayer, all my acts of worship, and my living and my dying are for Allah alone, the Lord of the whole universe
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Renala Khurd
56150