Asif Science Academy

Asif Science Academy

Share

Go ahead of heights
Play group to Fsc and Bsc

Photos from Asif Science Academy 's post 03/05/2026

*آصف سائنس اکیڈمی میں سالانہ تقریب کا انعقاد*

آج بروز ہفتہ,*2 مئی 2026* کو آصف سائنس اکیڈمی میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات نہایت پروقار انداز میں منعقد ہوئی، جس میں طلبہ و طالبات اور اساتذہ کرام کی نمایاں کارکردگی کو *خراجِ تحسین* پیش کیا گیا۔

تقریب کے دوران تمام طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لیے انہیں شیلڈز، تمغے اور سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا، جبکہ اساتذہ کرام کی گراں قدر محنت اور لگن میں بھی انہیں اعزازی شیلڈز پیش کی گئیں۔

اکیڈمی کے جونیئر سیکشن کے تقریباً 60 فیصد طلبہ نے اپنے متعلقہ تعلیمی اداروں میں امتیازی پوزیشنز حاصل کیں، جن کی حوصلہ افزائی کے لیے انہیں خصوصی طور پر شیلڈز اور تمغوں سے نوازا گیا۔ اس کے علاوہ، پری نہم اور دیگر جماعتوں کے وہ 70 سے زائد طلبہ جنہوں نے اکیڈمی کی تعلیمی سیریز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، انہیں بھی مختلف کیٹیگریز میں شیلڈز اور سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے ۔

اس موقع پر پرنسپل جناب آصف اسلم نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا:
"معیاری تعلیم ہماری اولین ترجیح ہے، اور ہم اپنے طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے مسلسل محنت اور کاوش جاری رکھیں گے۔"

یہ تقریب طلبہ و اساتذہ کے لیے ایک حوصلہ افزا اور یادگار لمحہ ثابت ہوئی، جس نے مزید محنت، لگن اور کامیابی کے عزم کو تقویت بخشی۔

Photos from Asif Science Academy 's post 01/04/2026

Alhumdulillah❤️..
New session of 9th class start form today..
ASIF SCIENCE ACADEMY.
JOIN US FOR YOUR BETTER FUTURE.

31/03/2026

✨ *Admissions Open at Asif Science Academy* ✨

*Dear Parents and Students* ,
We are delighted to announce that new admissions are now open at Asif Science Academy.

Join us to experience quality education, expert guidance, and a focused learning environment designed to help students achieve academic excellence.

📍 Visit the academy for registration and further details.

01/12/2025

آج کی چھوٹی کامیابیاں کل کی بڑی فتوحات کی بنیاد ہے 🌟
· ہر نشان ہمارے بچوں کی محنت اور لگن کی داستان ہے 📚
آج مورخہ *01 دسمبر 2025 بروز پیر* آ صف سائنس اکیڈمی رینالہ خورد میں بچوں کی ماہانہ سیریز میں کارکردگی کی بنیاد پر ان میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے جو انکی حوصلہ افزائی کے لیے ادارہ کی طرف سے ایک چھوٹا سا پیغام ہے کہ محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی، کامیابی انکا ہی قدم چومتی ہے جو جہد تسلسل پہ یقین رکھتے ہیں۔ یہ جاری ٹیسٹ سیریز اسی طرح بچوں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی لہذا پیاروں بچوں پوری لگن سے تیاری کریں ۔شکریہ

15/10/2025

Alhumdulillah 💯

20/08/2025

✨ الحمدللّٰہ ✨ آ صف سائنس اکیڈمی نے ایک اور شاندار کامیابی اپنے نام کی! 🎉
بستی رحیم بخش میں مسلسل نمایاں کارکردگی کے بعد اس سال 2025 میں ہماری اکیڈمی نے تحصیل رینالہ میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی۔ 🏆

یہ اعزاز اساتذہ کی محنت، طلبہ کی لگن اور والدین کے اعتماد کا ثمر ہے۔ 💐 آ صف سائنس اکیڈمی — کامیابی کی پہچان 🌟

15/08/2025

🎉 آ صف سائنس اکیڈمی کے لیے ایک قابلِ فخر لمحہ! 🌟
بستی رحیم بخش میں اکیڈمی کی جانب سے میٹرک 2025 کے نتائج میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے ہونہار طالب علم کو دلی مبارکباد!

جشنِ آزادی کے پرمسرت موقع پر منعقدہ تقریبِ تقسیمِ انعامات میں اپنی شاندار کامیابی کا ایوارڈ وصول کرتے ہوئے، یہ لمحہ نہ صرف اکیڈمی بلکہ پورے علاقے کے لیے باعثِ مسرت ہے۔

دعا ہے کہ یہ کامیابیاں ہمیشہ آپ کا مقدر رہیں اور آپ علم و ہنر کی دنیا میں مزید بلندیوں کو چھوتے رہیں۔ 📚✨

27/07/2025
25/07/2025

Alhumdulillah.

Want your school to be the top-listed School/college in Renala Khurd?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Renala Khurd

Opening Hours

Monday 02:00 - 20:00
Tuesday 02:00 - 20:00
Wednesday 02:00 - 20:00
Thursday 02:00 - 20:00
Friday 02:00 - 20:00
Saturday 02:00 - 20:00