01/11/2025
Rahman Public High School
Leading Educational Institution
CEO : Muhammad Asghar Sohail
01/11/2025
14/08/2025
دشمن کی فضاؤں میں پلٹتے جھپٹتے میری پاک فوج کے شیر دل جوان۔کہیں سے لگتا ہے کہ انہی کوئی خوف ہے۔دشمن کی فضاؤں میں لگتا ہے یہ اٹکیلیاں کر رہے ہیں۔ علامہ محمد اقبال نے شاید انہی کے لیے یہ الفاظ لکھے تھے يہ غازی ، يہ تيرے پر اسرار بندے
جنھيں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی
دو نيم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دريا
سمٹ کر پہاڑ ان کی ہيبت سے رائی
دو عالم سے کرتی ہے بيگانہ دل کو
عجب چيز ہے لذت آشنائی
شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن
نہ مال غنيمت نہ کشور کشائی
محترم والدین۔ کل بروز جمعرات تمام سکول معمول کے مطابق کھلیں گے- ترجمان پنجاب حکومت۔ شکریہ پاکستان زندہ باد رحمن پبلک ہائی سکول
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
109/Tariq Garden
Renala Khurd
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 14:00 |
| Saturday | 08:00 - 14:00 |