Royal Institute, Renala Khurd: Since 1993

Royal Institute, Renala Khurd: Since 1993 Play Group to Matric English medium Registered School High School

25/04/2024

Solar Panels Teir 1 A-Grade, 350W , 8.9 Amp, 42V For Sale, ByPass Renala

Ph: 03007533766

خدا آپ کو سلامت رکھے آمین
09/04/2024

خدا آپ کو سلامت رکھے آمین

28/02/2024

صحافت زندہ کرنی ہے تو اخباری دور کا ایڈیٹوریل بورڈ اور ایڈیٹر کا رول پھر سے زندہ کرنا ہوگا۔ یوٹیوبی صحافت سے لوگوں کو بچانا ہوگا

27/02/2024

اگر حکومت پراپیگنڈا اور فیک نیوز کا کوئی حل چاہتی ہے توبھاری جرمانے وصول کیے جائیں تب تک یہ ٹرینڈ ختم نہیں ہوگا۔

24/02/2024

سپریم کورٹ کے ایک فیصلے کو چند سیاسی صحافی اپنے مطلب پہنا کر متنازعہ بنا رہے ھیں۔۔ نہ یہ دین کی خدمت ھے اور نہ وطن کی۔

24/02/2024

‏ختم نبوت پر ایمان کے بغیر ھمارا ایمان مکمل نہیں۔ قادینیت دائرہ اسلام سے خارج ھے یہ ھمارے آئین کا حصہ ھے۔

24/02/2024

زندگی میں وہ شخص کبھی کامیاب نہیں ہوتا جس پر ناکامی کا خوف کامیابی سے زیادہ ہو، ستارے ھمیشہ اندھیرے میں زیادہ چمکتے ہیں

23/02/2024

وقت ہے حقیقی تبدیلی کا اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کا مانگنے کے بجائے اپنی صنعتوں کی عروج کا اپنی مصنوعات کی تجارت کا

23/02/2024

ہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے

ایسے سخن فروش کو مر جانا چاہئے
پروین شاکر

23/02/2024

یاد رکھناچیف جسٹس عیسیٰ نے ملک ریاض کی طرف سے قوم کے لوٹے گئے ‎190Mپاونڈ واپس قومی خزانے میں جمع کروائے تھے!!

23/02/2024

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف جھوٹ نفرت پھیلانے والے وہی ہیں جن کو سائنسدانوں نے لیبارٹری پراجیکٹ سے پیدا کیا

23/02/2024

چیف جسٹس کےفیصلےپرردعمل افسوسناک ہے۔مقدمےمیں ایک ایسی قانونی شق کےتحت الزام لگایاگیاتھاجواُسوقت تھی ہی نہیں

Address

Renala Kalan
56130

Telephone

+923007533766

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Royal Institute, Renala Khurd: Since 1993 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Royal Institute, Renala Khurd: Since 1993:

Shortcuts

Share

Category