03/09/2026
🏆🏏 رزمک ماڈل سکول — چیمپئن 2026 🏏🏆
دو دن، شاندار مقابلے، ناقابلِ فراموش لمحات اور آخرکار فتح کا تاج! 👑
آج 3 ستمبر 2026 کو رزمک شمالی بیکری کرکٹ گراؤنڈ پر منعقد ہونے والے دو روزہ شاندار اسپورٹس گالا 2026 کا فائنل انتہائی سنسنی خیز اور یادگار انداز میں اختتام پذیر ہوا۔
رزمک ماڈل سکول نے فائنل میں 107 رنز کا ہدف حاصل کرتے ہوئے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور ہدف کو بڑی آسانی سے چیس کرکے 2026 کی فائنل ٹرافی اپنے نام کرلی۔ 🏆🔥
اس تاریخی کامیابی میں اردو سبجیکٹ کے محترم استاد جناب سجاد خوشحالی طوری خیل وزیر، آف کاٹی پنگے کی رہنمائی، جبکہ وائس پرنسپل محمد الدین کی محنت اور بہترین حکمتِ عملی قابلِ تحسین رہی۔سائنس ٹیچر محترم شیر وزیر غوزک خیل خوشحالی آف سور در سابقہ کیڈٹ کالج رزمک کے طالب علم بھی رہ چکے ہیں، اور آج اپنے ادارے کے لیے اسی جذبے اور عزم کے ساتھ خدمات انجام دے رہے ہیں۔
خصوصاً ہشتم جماعت کے ہونہار طالب علم کیپٹن زاہد خان وزیر شوگی کی قیادت میں ہشتم کلاس کے تین باصلاحیت کھلاڑیوں ابوذر وزیر شوگی نے پہلے اور میں تین شاندار وکٹ لئے اسکے بعد مدثر زومان اور معصوم وزیر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کو فتح کی منزل تک پہنچایا۔ 👏🏏
یہ کامیابی صرف ایک ٹرافی نہیں بلکہ محنت، نظم و ضبط، ٹیم ورک، قیادت اور رزمک ماڈل سکول کے تعلیمی و تربیتی معیار کی ایک خوبصورت مثال ہے۔
🌟 رزمک ماڈل سکول کی پوری ٹیم، اساتذہ، طلباء اور والدین کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
RMS — Where Education Meets Excellence!
🏆 Champions of Sports Gala 2026