JIR Media

Call Directions Website Contact the school

JIR Media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JIR Media, Educational Research Center, jamia Islamabad rwat, Rawat.

جامعہ اسلام آباد ٹرسٹ اور اسلام آباد ایجوکیشن اینڈ ریلیف فاونڈیشن کے زیر انتظام اس ادارے جامعہ اسلام آباد روات کی سرگرمیوں سے آگاہ رہنےکے لیے اس پیج کو دیکھتے رہیے

07/10/2026
07/10/2026
*الحمدللہ رب العالمین* ! 🌹 *جامعہ اسلام آباد نیو کیمپس روات* سے اساتذۂ کرام کی زیرِ نگرانی عظیم الشان دوسری بین الاقوام...
06/10/2026

*الحمدللہ رب العالمین* ! 🌹
*جامعہ اسلام آباد نیو کیمپس روات* سے اساتذۂ کرام کی زیرِ نگرانی عظیم الشان دوسری بین الاقوامی *سیرتِ نبوی* ﷺ کانفرنس میں شرکت کے لیے طلبہ و اساتذہ پر مشتمل قافلہ روانہ ہو رہا ہے۔
یہ عظیم الشان کانفرنس پروفیسر ڈاکٹر *مفتی محمد ظفر اقبال جلالی صاحب* ، پرنسپل و شیخ الحدیث جامعہ اسلام آباد کی زیرِ سرپرستی منعقد ہو رہی ہے۔
یہ سفر محض ایک کانفرنس میں شرکت کا نہیں بلکہ محبتِ رسول ﷺ، سیرتِ طیبہ ﷺ سے وابستگی اور اسوۂ حسنہ کو عام کرنے کے عزم کی تجدید کا سفر ہے۔

01/10/2026

#ایڈمن
یکم اکتوبر ’’یومِ سجادگی‘‘:ڈاکٹر مفتی پیر سید محمد نوید الحسن مشہدی سجادہ نشین بھکھی شریف کی دینی و علمی ،مالی و جانی خدمات کو خراجِ تحسین
(روات اسلام آباد): درگاہِ مقدسہ جلالیہ بھکھی شریف کے سجادہ نشین شیخ الحدیث حضرت علامہ الحاج ڈاکٹر مفتی پیر سید محمد نوید الحسن شاہ مشہدی سربراہ جماعت جلالیہ پاکستان کی خدمات جلیلہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے یکم اکتوبر کو ’’یوم سجادگی‘‘ منایا گیا۔ اس سلسلے میں مختلف مقامات پر مجلسِ ذکرِ خیر و مذاکرہ، خصوصی نشستوں اور سیمینارز کا انعقاد کیا گیا، جبکہ سوشل میڈیا پر بھی خصوصی مہم چلائی گئی۔ مرکز اہلسنت جامعہ اسلام آباد نیو کیمپس روات میں بھی اس حوالہ سے خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں علامہ وسیم خان گوندل جلالی صاحب علامہ رمضان رسول قادری صاحب اور علامہ اسد علی خان رضوی صاحب نے اظہار خیال کرتے ہوئے قبلہ حضرت صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی دینی و علمی و ملی و رفاہی خدمات اور بلخصوص درس و تدریس ،محنت شاقہ کو عصر حاضر کے مشائخ کیلئے قابل تقلید اقدام قرار دیا

 #ایڈمنیکم اکتوبر ’’یومِ سجادگی‘‘:ڈاکٹر  مفتی پیر سید محمد نوید الحسن  مشہدی سجادہ نشین بھکھی شریف کی دینی و علمی خدمات ...
01/10/2026

#ایڈمن
یکم اکتوبر ’’یومِ سجادگی‘‘:ڈاکٹر مفتی پیر سید محمد نوید الحسن مشہدی سجادہ نشین بھکھی شریف کی دینی و علمی خدمات کو خراجِ عقیدت

ملک وملت کے لیے آپ کی دینی ،مذہبی ،روحانی ،سماجی ،فلاحی اور رفاہی خدمات قابل تحسین ہیں ۔ ڈاکٹر محمد ظفر اقبال جلالی

(روات اسلام آباد): درگاہِ مقدسہ جلالیہ بھکھی شریف کے سجادہ نشین شیخ الحدیث حضرت علامہ الحاج ڈاکٹر مفتی پیر سید محمد نوید الحسن شاہ مشہدی سربراہ جماعت جلالیہ پاکستان کی خدمات جلیلہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے یکم اکتوبر کو ’’یوم سجادگی‘‘ منایا گیا۔ اس سلسلے میں مختلف مقامات پر مجلسِ ذکرِ خیر و مذاکرہ، خصوصی نشستوں اور سیمینارز کا انعقاد کیا گیا، جبکہ سوشل میڈیا پر بھی خصوصی مہم چلائی گئی۔ مرکز اہلسنت جامعہ اسلام آباد نیو کیمپس روات میں بھی اس حوالہ سے خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں علامہ وسیم خان گوندل جلالی صاحب علامہ رمضان رسول قادری صاحب اور علامہ اسد علی خان رضوی صاحب نے اظہار خیال کرتے ہوئے قبلہ حضرت صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی دینی و علمی و ملی و رفاہی خدمات اور بلخصوص درس و تدریس ،محنت شاقہ کو عصر حاضر کے مشائخ کیلئے قابل تقلید اقدام قرار دیا

جامعہ اسلام آباد نیو کیمپس روات میں ماہانہ ختم خواجگان شریف زیر سرپرستی آبشار علم و حکمت ظفر اہلسنت حضرت علامہ مولانا پر...
29/09/2026

جامعہ اسلام آباد نیو کیمپس روات میں ماہانہ ختم خواجگان شریف
زیر سرپرستی آبشار علم و حکمت ظفر اہلسنت حضرت علامہ مولانا پروفیسر ڈاکٹر پیر مفتی محمد ظفر اقبال جلالی صاحب پرنسپل و شیخ الحدیث جامعہ اسلام آباد
خلیفہ مجاز آستانہ عالیہ بھکھی شریف
منعقد ہوا ۔
جس میں ذکر و فکر ، وعظ و نصیحت دعا اور نماز با جماعت کا اہتمام کیا گیا
اللّٰہ پاک تمام شرکاء اور معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

Address

Jamia Islamabad Rwat
Rawat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JIR Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to JIR Media:

Shortcuts

Share