صرف اللہ ہی مشکل کشا ہے :

صرف اللہ ہی مشکل کشا ہے : حاجت روا صرف اللہ ہے

04/02/2016
17/11/2014
16/10/2014

٭٭٭٭٭ جب عمریں صرف ساٹھ سال ہوں گی۔۔۔!!! ٭٭٭٭٭

ایک عورت حضرت نوحؑ کے پاس آئی اور کہنے لگی
کہ
“اے نوحؑ میرے بچے دو، اڑھائی سو سال کے ہو کر وفات
پا جاتے ہیں، ان کی لمبی عمر کیلئے دعا فرمائیے”۔

حضرت نوح ؑ عورت سے مخاطب ہوئے
اے عورت!
اللہ رب العزت کا شکریہ ادا کرو، ایک وقت
آئے گا جب عمریں صرف ساٹھ سال
تک ہوں گی۔
عورت کہنے لگی،
“پھر تو وہ مکان بھی نہیں
بنائیں گے اور یونہی جھونپڑوں میں رہیں
گے”۔
حضرت نوحؑ نے فرمایا
ان کے مکان ہمارے مکانوں سے زیادہ
پختہ اور عالیشان ہوں گے”۔

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صرف اللہ ہی مشکل کشا ہے : posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category