21/08/2023
Assalamu alaikum welcome to all my new students in my school hope you will enjoy your learning and your development here I am sure my students will get excellent grades and their learning would be marvelous, stay blessed School administration
06/08/2023
ہم سب کو پڑھنے اور پڑھانے کے رواج کو عام کرنا ہے ائیں اج سے مل کر ہر کسی کو پڑھنے کی ترغیب دیں
06/08/2023
غلطی ہونے پر ہم انسانوں کی طرف سے عموماً پانچ طرح کی نفسیات سامنے آتی ہے۔ ایک سرے سے انکار کر دینا۔ دوسرا اپنی غلطی کسی اور پر ڈال دینا۔ غلطی ماننا ہی نہیں۔ تیسرا غلطی کو جسٹی فائی کرنا۔ چوتھا غلطی کو تسلیم کرکے معافی مانگ لینا۔ پانچواں اگلے بندے کے سامنے غلطی ماننا اور سزا بھی دل سے قبول کرنا
جب بھی اپ کا بچہ کوئی غلطی کرے تو اس کو غلطی قبول کرنے میں مدد دیں غلطی قبول کرنا ائندہ غلطی کم کرنا یا نہ کرنے کی طرف پہلا قدم ہے اپ کی مدد سے اپ کا بچہ غلطیوں سے سبق سیکھ سکتا ہے اور انہی غلطیوں کو درست بھی کر سکتا ہے اللہ تعالی ہمیں سیکھنے اور سکھانے کی توفیق دے امین
04/08/2023
Allied School Mehar Campus Rawalpindi
04/08/2023
Allied school mehar campus main Khayaban Tanveer road chaklala scheme 3
04/08/2023
Allied school mehar campus main Khayaban Tanveer road chaklala scheme 3 Rawalpindi
04/08/2023
A salaam alaikum please note timetable for the relevant classes from your WhatsApp groups.