Jamia Siddiqia Ishat ul Quran Rwp

Jamia Siddiqia Ishat ul Quran Rwp Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Siddiqia Ishat ul Quran Rwp, Education, Rawalpindi.

اِنَّ اللّٰهَ يُجْزِي الْمُتَصَدِّقِينَبیشک اللہ تعالیٰ صدقہ کرنے والوں کو بہترین بدلہ عطا فرماتا ہےجامعہ صدیقیہ اشاعت ا...
25/02/2026

اِنَّ اللّٰهَ يُجْزِي الْمُتَصَدِّقِينَ
بیشک اللہ تعالیٰ صدقہ کرنے والوں کو بہترین بدلہ عطا فرماتا ہے
جامعہ صدیقیہ اشاعت القرآن
زکوٰۃ فنڈ
میں اپنا حصہ ضرور شامل فرمائیں
کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس پرُفتن دور میں دینی مدارس دینِ متین کی کیا خدمت کر رہے ہیں؟
جی ہاں! یہ مدارس کفر کی طاغوتی قوتوں کے مقابلے میں دینِ اسلام کی صحیح تعلیم و تربیت اور قیام و بقاء کا بندوبست کر رہے ہیں اور یہ مدارس سالانہ لاکھوں روپے کی خطیر رقم سے سینکڑوں طلباء کی کفالت کرتے ہیں۔ یقیناً آپ جیسے غیرت مند مسلمانوں کی توجہ ہی کی برکت سے یہ ممکن ہوتا ہے کہ آپ اپنی حلال آمدنی سے دین کا خادم تیار کر سکتے ہیں۔ کل آپ نہیں ہوں گے لیکن آپ کے تعاون سے پڑھنے والا عالم دین کی شمع فروغِ دین اور علم کی روشنی پھیلاتا رہے گا۔
وَصْل سالانہ اخراجات: 58,8000/= روپے
کل تعداد الطلبہ: 70
کل ماہانہ خرچ: 490,000/= روپے
ایک سال کا مکمل خرچ: 7000/= روپے
اپنی زکوٰۃ و عطیات آن لائن جمع کروائیں
ایزی پیسہ / جاز کیش کے ذریعے:
0312-5647239
بینک ٹرانسفر کے ذریعے:
میزان بینک
اکاؤنٹ نمبر: 0881-0104442620
/jamiasiddiqia
0312-5647239

20/11/2025
12/08/2025
26/08/2024

الحمد اللہ!!
جامعہ صدیقیہ اشاعت القرآن کشمیری بازار راولپنڈی میں روزانہ مشق کی کلاس ہوتی ہے جس میں طلباء مختلف لہجات میں تلاوت قرآن مجید سیکھتے ہیں
مشق کی کلاس میں ایک طالبعلم کا تلاوۃ کا خوبصورت انداز

کیا آپ اپنے بچے کو 2 سال میں حافظ قرآن بنانا چاہتے ہیں ؟؟؟؟دو سالہ حفظ قرآن پروگرامایک مکمل ترتیب کےتحت بچے کو صرف 1 سال...
17/04/2024

کیا آپ اپنے بچے کو 2 سال میں حافظ قرآن بنانا چاہتے ہیں ؟؟؟؟
دو سالہ حفظ قرآن پروگرام
ایک مکمل ترتیب کےتحت بچے کو صرف 1 سال 8 ماہ میں حافظ قرآن بنایا جاتا ہے
👈سیکورٹی سسٹم بذریعہ CCTV کیمرہ!
👈مار پیٹ جسمانی سزا سے پاک ماحول!
👈2سال میں مکمل حفظ القرآن !
👈دوران حفظ منزل اور تلفظ پر مکمل عبور!
👈ماہانہ جائزہ اور ماہانہ رپورٹ کا اجراء!
👈منزل اور تجوید و قرات پر خصوصی توجہ!
👈خوشخطی کی اضافی کلاس!
👈حفظ کے ساتھ سکول کی تعلیم
تعلیم کے ساتھ تربیت پر خصوصی توجہ !
رہائشی و غیر رہائشی محدود نشستوں پرداخلے جاری ہیں
رہائشی طلباء کیلئے کھانا اور رہائش کی سہولت موجود ہے
رابطہ نمبر:03125647239
03425300913
جامع مسجد صدیقیہ کشمیری بازار رتہ روڈ نزد ناولٹی پلازہ راولپنڈی

22/03/2024
21/03/2024
19/01/2024

جلسہ دستار فضیلت 19 جنوری 2024
الحمد اللہ اس سال 9 طلباء کرام نے جامعہ ہذا سے حفظ قرآن مجید کی سعادت حاصل کی اللہ تعالی جامعہ کے اساتذہ طلباء والدین اور جملہ معاونین کی کاوشوں کو قبول و منظور فرمائے آمین

خطبہ جمعۃ المبارک تقسیم اسناد و دستار بندی خصوصی خطاب خانوادہ بخاری کے عظیم چشم و چراغ جانشین ابن امیر شریعت پوتا سید عط...
13/01/2024

خطبہ جمعۃ المبارک تقسیم اسناد و دستار بندی
خصوصی خطاب
خانوادہ بخاری کے عظیم چشم و چراغ
جانشین ابن امیر شریعت پوتا سید عطاء اللہ شاہ بخاری رح
حضرت مولانا
سید عطاء اللہ شاہ بخاری ثالث صاحب
اس پر مسرت موقع پر جامعہ صدیقیہ اشاعت القرآن سے حفظ القرآن مکمل کرنے والے طلباء کی دستار بندی بھی کی جائے گی تمام احباب سے بر وقت شرکت کی اپیل ہے

09/06/2023

پاکستانی ننھے قاری کی شیخ عبدالولی الارکانی کے لہجے میں تلاوت۔۔
Copy of qari abdul wali alarkani

مقدار صدقہ فطر 1444ھ 2013ء
29/03/2023

مقدار صدقہ فطر 1444ھ 2013ء

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Siddiqia Ishat ul Quran Rwp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category